More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ فرماتے ہیں میرے بندو نے اپنی ذات پر حرام کیا ہے
Choose an answer
ظلم
شرک
عزاب
گناہ کا اعلان
Previous
Skip
Next
Question # 2
صحاح ستہ سے مراد ہیں
Choose an answer
تورات وزبور
مشکوٰۃ شریف
حدیث کی صحیح چھ کتب
نسائی وترمذی
Previous
Skip
Next
Question # 3
صحیحین کہا جاتا ہے-
Choose an answer
موطا اور متذرک
صحیح بخاری مسلم
ترمذی اور نسائی کو
ابن ماجہ اور مشکوۃ کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
تحویلِ قبلہ کا حکم کب نازل ہوا
Choose an answer
10 بیوی میں
1 ہجری میں
2 ہجری میں
4 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
امام نووی رحمتہ اللہ نے اربعین نووی کی تالیف
Choose an answer
حکومت وقت کی ضرورت کے پیش نظر کی
عوام کی ضرورت کے پیش نظر کی
طلب کی ضرورت کے پیش نظر کی
حضورﷺ کے فرمان کے پیش نظر کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہم نے آپ کی طرف نازل کی واضح آیات ان کا انکار صرف اور صرف ............ کرتے ہیں
Choose an answer
کافر لوگ
فاسق لوگ
مشرک لوگ
نافرمان لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایمان یہ ہے کہ اللہ کو اس کے رسولوں کو اس کے فرشتوں کو اس کی کتابوں کو اور
Choose an answer
جنت دوزخ کو مانا جائے
حلال وحرام کو مانا جائے
اچھی بری تقدیر کو ماناجائے
زندگی وموت کو مانا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اس واقعے کو اگلی اور پچھلی نسلوں کے لیے
Choose an answer
عبرت کا نشان بنادیا
ایک داستان بنادیا
حیرت ناک چیز بنادیا
افسوس ناک واقعہ بنادیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
موسیؑ بنی اسرائیل کو لے گئے
Choose an answer
فلسطین
مصر
صحرائے سینا
وادی القٰری
Previous
Skip
Next
Question # 10
نزول قرآن کی صورت کیا تھی
Choose an answer
یکبارگی نازل ہوا
بتدریج نازل ہوا
آدھا آدھا نازل ہوا
چار حصوں میں نازل ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ اگر تم
Choose an answer
جانتے ہو
بتا سکتے ہو
سچے ہو
مانتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک شخص نے آپﷺ سے کہا
Choose an answer
مجھے مال دیں
مجھے نصیحت کریں
مجھے اجازت دیں
میری بات سنیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ابو محمد حسن بن علی بن ابی طالب حضورﷺ کے
Choose an answer
پوتے ہیں
بیٹے ہیں
نواسے ہیں
داماد ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ اہل دوزخ ہیں جو اس میں
Choose an answer
چند دن رہیں گے
ہمیشہ رہیں گے
چند سال رہیں گے
کچھ عرصہ رہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 15
پہلی وحی کی آیات سورہ میں ہیں
Choose an answer
عصر میں
کوثر میں
الم نشرح میں
علق میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
امام نووی رحمتہ اللہ نے وفات پائی
Choose an answer
676 ھ
690 ھ
685 ھ
700 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 17
جس لفظ میں کبھی لفظوں میں "ۃ" ظاہر ہو کبھی نہ ہو وہ ........................... ہے
Choose an answer
مونث حقیقی
مونث عرفی
مونث لفظی
مونث معنوی
Previous
Skip
Next
Question # 18
حدیث کا اصطلاحی مفہوم ہے
Choose an answer
حضوراکرمﷺ کے اقوال'افعال'تقریر
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اقوال'افعال'اعمال
علماء کے اقوال'افعال'اعمال
حکمرانوں کے اقوال' افعال' اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 19
تم دن رات خطائیں کرتے ہو اور میں
Choose an answer
تمام گناہوں کی سزا دیتا ہوں
تمام گناہوں کا حساب رکھتا ہوں
تمام گناہوں کو بخشش دیتا ہوں
کوئی پروا نہیں کرتا
Previous
Skip
Next
Question # 20
پھر ہم نے تمہارے اوپر سایہ کیا
Choose an answer
بادل کا
درختوں کا
گھٹاؤں کا
پہاڑوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 21
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کے تیار کردہ نسخوں کا حشر کیا ہوا
Choose an answer
سب ضائع ہوگئے
چند اجزا موجود ہیں
وہنسخے موجود ہیں
سب موجود ہیں
Previous
Skip
Next
Back