More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مومن اور کافر میں فرق ہے
Choose an answer
روزے کا
حج کا
جہاد کا
صلوٰۃ کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور انکار کیا وہ
Choose an answer
کامیاب ہیں
ترقیپانےوالےہیں
اہل دوزخ ہیں
فساد پیدا کرنے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضورﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد
Choose an answer
دو چیزوں پر ہے
چار چیزوں پر ہے
چھ چیزوں پر ہے
پانچ چیزوں پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی کے نزدیک سے بڑا گناہ
Choose an answer
کفر ہے
انکار نبوت ہے
قیامت کا انکار ہے
شرک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
یاد کرو وہ واقعہ جب تم نے قتل کردیا
Choose an answer
ایک گائے کو
ایک شخص کو
ایک جانور کو
ایک بیل کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
رکوع نمبر 5 میں قرآن مجید کی کون سی خوبی بیان کی گئی ؟
Choose an answer
پہلی کتابوں کی تردید
پہلی کتابون کی تبدیلی
پہلی کتابوں کی تصدیق
پہلی کتابوں کی تنسیخ
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہودی علماء آسمانی کتابوں میں کرتے تھے-
Choose an answer
تالیف
تحریف
تشریح
وضاحت
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان نیکی اور برائی کے بارے میں فتویٰ لے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
بڑوں سے
اساتذہ سے
اپنے آپ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے قرآن نازل کیا ہے اللہ کے حکم سے
Choose an answer
آپ کے سینے پر
پسلیوں کے درمیان
زبان مبارک پر
دل پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
اوصینی کا معنی ہے
Choose an answer
مجھے مال دیجئیے
مجھے وصیت کیجیے
مجھے حکم کیجیے
میری طرف توجہ دیجیے
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس آدمی کا عمل اس کو پیچھے کر دے اس کو آگے نہیں بڑھا سکتا
Choose an answer
اس کا علم
اس کا نسب
اس کا خاندان
اس کی اولاد
Previous
Skip
Next
Question # 12
آپ لوگوں سے نہ ڈریں اور
Choose an answer
عبادت میں مصروف رہیں
دعوت و تبلیغ کا کام کرتے رہیں
مجھ (اللہ) سے ڈریں
دین پر قائم رہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
بے شک اللہ تعالی ہر چیز کو
Choose an answer
جاننے والا ہے
لکھنے والا ہے
سننے والا ہے
سمجھنے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضورﷺ نے فرمایا مجھے حکم ہے کہ جب تک لوگ تو حیدورسالت کا اقرار نہیں کرتے
Choose an answer
میں انہیں مکہ میں نہ رہنے دوں
میں ان سے جزیہ وصول کروں
میں ان سے جنگ کروں
میں انہیں چین سے نہ بیٹھنے دوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مسلمان کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس چیز کو چھوڑ دے
Choose an answer
جو اس سے تعلق نہ رکھتی ہو
جو اس کو پسند نہ ہو
جو اس کے لیے نقصان دہ ہو
جو لوگ پسند نہ کریں
Previous
Skip
Next
Question # 16
یدِیضا کا معجزہ عطا ہوا
Choose an answer
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں
Choose an answer
3
4
2
5
Previous
Skip
Next
Question # 18
امام بخاری کا سن ولادت
Choose an answer
194 ھ ہے
165 ھ ہے
190 ھ ہے
210 ھ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
صحیحین سے کیا مراد ہے-
Choose an answer
ترمذی
نسائی
بخاری ومسلم
چھ کتابیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
اللہ تعالی نے انہیں سزا کے طور پر
Choose an answer
کتا بنادیا
گدھا بنادیا
مچھلی بنادیا
بندر بنادیا
Previous
Skip
Next
Question # 21
مہاجر پہلے کہاں رہتے تھے
Choose an answer
مکہ میں
مدینہ میں
طائف میں
خیبر میں
Previous
Skip
Next
Back