More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اے بنی اسرائیل ہم نے تم پر سایہ کیا
Choose an answer
درختوں کا
پہاڑوں کا
بادلوں کا
پرندوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب ان سے کہا مطیع ہوجاتو انہوں نے کہا
Choose an answer
میں ہجرت کرتا ہوں
میں انکار کرتا ہوں
میں فرمانبردار ہوتا ہوں
میں سوچتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ کے حکم کے بغیر کسی کو بھی
Choose an answer
نقصان نہیں پہنچا سکتے
نفع نہیں پہنچا سکتے
دھوکہ نہیں دے سکتے
جادو نہیں سکھا سکتے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جمع وتدوین قرآن کا مشورہ سب سے پہلے کس نے دیا
Choose an answer
حضرت عمررضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ لوگ زندگی کی حرص میں کس سے بڑھ کر ہیں
Choose an answer
منافقین
عیسائی
دہریے
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور جب ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ بنیادیں اٹھارہے تھے
Choose an answer
بیت اللہ کی
اپنے گھر کی
مسجد حرام کی
بیت المقدس کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے شخص کے لیے اس کے رب کے پاس
Choose an answer
اجر ہے
بہت کچھ ہے
کامیابی ہی کامیابی ہے
نیکی ہی نیکی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی
Choose an answer
معاہدہ کیا ہے
عہد لیا ہے
تصدیق کرائی ہے
قسم لی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کی زبان ہے
Choose an answer
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپ فرما دیجیے کہ کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو
Choose an answer
مزہب کے بارے میں
رسولوں کے بارے میں
کتابوں کے بارے میں
اللہ کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتم دنیا میں ایک مسافر کی طرح ہو جاؤ - یا ................... کی طرح
Choose an answer
عام آدمی
مشہور
قیدی
اجنبی
Previous
Skip
Next
Question # 12
جھوٹی حدیث محد ثین کی اصطلاح میں
Choose an answer
ضعیف ہے
منکر ہے
موضوع ہے
مردود ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیا تم خدا کی کتاب کے بعض احکام کو مانتے ہو اور بعض
Choose an answer
سے منہ موڑتے ہو
سے انکار کرتے ہو
کا مذاق اڑاتے ہو
کو بھلادیتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 14
کیا میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں زمین وآسمان کی
Choose an answer
ظاہری چیزیں جانتا ہوں
خفیہ چیزیں جانتا ہوں
تمام باتیں جانتا ہوں
چند باتیں جانتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
تدوین قرآن کے ادوار ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور جب اللہ نے کتاب دی
Choose an answer
محمدﷺ کو
داؤدؑ کو
عیسیٰؑ کو
موسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 17
رئیس المنافقین کہا جاتا ہے
Choose an answer
ابوجہل کو
ابولہب کو
کعب بن اشرف کو
عبداللہ بن اُبی کو
Previous
Skip
Next
Question # 18
اربعین نووی کے مولف کا نام ہے
Choose an answer
یحییٰ بن شرف
ابوداؤد
محمد بن عیسیٰ
سلیمان بن اشعت
Previous
Skip
Next
Question # 19
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 20
جب جانور ذبح کرو تو
Choose an answer
بلاضرورت کرو
دوسرے جانوروں کے سامنے کرو
بھوکا رکھ کر کرو
اچھے طریقے سے کرو
Previous
Skip
Next
Question # 21
پھر یاتو وہ اپنی جانوں کو بچا لیتے ہیں یا
Choose an answer
انہیں ہلاک کر ڈالتے ہیں
انہیں بیچ دیتے ہیں
انہیں چھپالیتے ہیں
انہیں نقصان پہنچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back