More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امام مسلم کی وفات
Choose an answer
270 ھ ہے
280 ھ ہے
240 ھ ہے
261 ھ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہم نے تم پر اتارا
Choose an answer
پرندوں کا گوشت
روز کا کھانا
آسمان سے پانی
من اور سلویٰ
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید کا انداز کلام کیسا ہے
Choose an answer
انتہائی مشکل
ناقابل فہم
فصیح وبلیغ
شاعرانہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سبحان اللہ اور الحمد اللہ کہنے سے وہ خلا بھر جاتا ہے جو
Choose an answer
ساتوں آسمانوں کے درمیان ہے
زمین اور آسمان کے درمیان ہے
دو سمندروں کے درمیان ہے
دو آسمانوں کے درمیان ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کیا
Choose an answer
ایک پہاڑ
ایک بادل
صحرائے سینا
کوہ طور
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ
Choose an answer
ناکام رہے
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ اپنا چہرہ پھیر لیں
Choose an answer
بیت المقدس کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
جدھر آپ چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
حاجی سعی کرتے ہیں
Choose an answer
بیت اللہ کے گرد
صفاومروہ کے درمیان
منیٰ کے جمرات کی
مسجد نبوی کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
عربی میں مادہ کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مذکر
مونث
واحد
تثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو شخص برائی کا ارادہ کرکے اس پر عمل نہ کرے اللہ تعالیٰ اس کے لیے
Choose an answer
ایک برائی لکھتا ہے
کچھ نہیں لکھتا
ایک نیکی لکھتا ہے
چند برائیاں لکھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
بَتَّ کا معنی ہے
Choose an answer
بسایا
اس نے ٹھہرایا
اس نے پھیلایا
اس نے اڑایا
Previous
Skip
Next
Question # 12
سب سے پہلے سورۃ العلق کی کتنی آیتیں نازل ہوئیں
Choose an answer
دس
پانچ
آٹھ
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
مدین میں حضرت موسیؑ سے ملاقات ہوئی
Choose an answer
حضرت یونسؑ سے
حضرت شعیبؑ سے
حضرت ہودؑ سے
حضرت یوسفؑ سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ریاض الصالحین کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ
امام نودی رحمتہ اللہ علیہ
امام زفر رحمتہ اللہ علیہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے
Choose an answer
نماز قائم کی
جہاد کیا
نیک اعمال کیے
خرچ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر وہ ہاتھ سے نہ روک سکے تو اسے چاہیے کہ
Choose an answer
لوگوں کو آگاہ کرے
دل میں برا جانے
زبان سے روکے
قطع تعلق کرے
Previous
Skip
Next
Question # 17
وہ لوگ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو ہدایت ملے گی آپ فرما دیجئے ہدایت ملے گی
Choose an answer
دین ابراہیمی علیہ السلام سے
دین محمدی علیہ السلام سے
دین فطرت سے
دین اسلام سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
انہوں نے کہا ہم نے سنا اور
Choose an answer
ہم نے مان لیا
ہم نے بھلا دیا
چھپا دیا
انکار کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 19
جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا
Choose an answer
اللہ ہمارے سامنے نظر کیوں نہیں آتے ؟
اللہ ہم پر فرشتے کیوں نہیں نازل کرتے ؟
اللہ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتے ؟
اللہ ہم کو حکم کیوں نہیں دیتے ؟
Previous
Skip
Next
Question # 20
اہل ایمان بہت سخت ہوتے ہیں
Choose an answer
مال کی محبت میں
اللہ کی محبت میں
اولاد کی محبت میں
رسول کی محبت میں
Previous
Skip
Next
Question # 21
کوئی بھی نیک کام کرنا انسان کے لیے
Choose an answer
بھلائی کا باعث ہے
صدقہ ہے
تکلیفیں دور کرنے کا باعث ہے
فخر کا باعث ہے
Previous
Skip
Next
Back