More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انفاق کے معنی ہیں
Choose an answer
نفاق
سفر کرنا
خرچ کرنا
بیچنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہاروت وماروت کو بھیجا گیا
Choose an answer
مکہ
بابل
مدینہ
مصر
Previous
Skip
Next
Question # 3
پھر تم وہ لوگ ہو جو آپس میں اپنے بھائی بندوں کو
Choose an answer
قتل کرتے ہو
دھوکہ دیتے ہو
پکڑتے ہو
آزماتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضوراکرمﷺ کے خادم کون تھے
Choose an answer
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اور قیامت والے دن پھیر دیا جائے
Choose an answer
جہنم کی طرف
جنت کی طرف
شدید ترین عذاب کی طرف
چھوٹی آگ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 6
عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی
Choose an answer
دو اقسام ہیں
چار اقسام ہیں
تین اقسام ہیں
کوئی قسم نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
امام نسائی کا اصل نام ہے
Choose an answer
سلیمان بن اشعث
محمد بن عیسٰی
احمد بن شعیب
محمد بن ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
صبر اور نماز کن لوگوں کے لیے مشکل نہیں ہے
Choose an answer
روزہ رکھنے والوں کے لیے
عاجزی اختیار کرنے والوں کے لیے
ایمان لانے والوں کے لیے
دین پر عمل کرنے والوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب تجھے سوال کرنا ہو تو
Choose an answer
حکمرانوں سے سوال کرنا ہو تو
اغنیاء سے سوال کر
اللہ سے سوال کر
بزرگوں سے سوال کر
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور ان کو علم دے
Choose an answer
کتاب اور حکمت کا
اپنے طریقے کا
نئے دین کا
سچے دین کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
تم امیر کی اطاعت کرو اگرچہ تمہارے اوپر امیر مقرر کر دیا جائے ...............کو
Choose an answer
چھوٹے بچے کو
عربی غلام کو
ان پڑھ آدمی کو
حبشی غلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ۃ کے علاوہ تانیث کی دو علامتیں اور ہیں
Choose an answer
ت مقصورہ اور الف ممدودہ
الف مقصورہ اور ت مقصورہ
الف مقصورہ اور الف ممدودہ
الف ممدودہ اور ت ممدودہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
منافقین کے لیے جھوٹ بولنے پر
Choose an answer
درناک عذاب ہے
سخت مشکلات ہیں
پریشان کن عذاب ہے
مصیبتیں ہی مصیبتیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ان کی مثال ایسے ہے جیسے ایک شخص نے
Choose an answer
دیا جلایا ہو
روشنی جلائی ہو
آگ جلائی ہو
لیمپ جلایا ہو
Previous
Skip
Next
Question # 15
پھر یاتو وہ اپنی جانوں کو بچا لیتے ہیں یا
Choose an answer
انہیں ہلاک کر ڈالتے ہیں
انہیں بیچ دیتے ہیں
انہیں چھپالیتے ہیں
انہیں نقصان پہنچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
رئیس المنافقین کہا جاتا ہے
Choose an answer
ابوجہل کو
ابولہب کو
کعب بن اشرف کو
عبداللہ بن اُبی کو
Previous
Skip
Next
Question # 17
صبغۃ اللہ سے کیا مراد ہے
Choose an answer
اللہ کا دین
اللہ کا انداز
اللہ کا رنگ
اللہ کا راستہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت
Choose an answer
سے محروم کردیتا ہے
سے دور کردیتا ہے
کے لیے منتخب کرلیتا ہے
اپنی رحمت کے قابل سمجھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
بنی اسرائیل کو فضیلت دی گئی تھی
Choose an answer
تمام زمانوں پر
تمام جہانوں پر
تمام انبیاء پر
تمام امتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 20
تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں
Choose an answer
کوئی پرواہ نہیں کرتا
تمام گناہوں پر پردہ ڈالتا ہوں
تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہوں
اکثر گناہ کو معاف کر دیتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 21
بنی اسرائیل نے گائے کے رنگ کے بارے میں پوچھا
Choose an answer
سرخ رنگ کی ہو
سیاہ رنگ کی ہو
سفید رنگ کی ہو
زرد رنگ کی ہو
Previous
Skip
Next
Back