More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
برائی کرلو تو اس کے بعد
Choose an answer
بھاگ جاؤ
خیرات کرو
نیکی کرو
نماز پڑھو
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ
Choose an answer
ناکام رہے گا
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 3
یدٌ کی جمع ہے
Choose an answer
یَدَان
یَدُونَ
اَیدِی
اَیدِیَۃٌ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مذکر سے مونث بنانے کے لیے عام طور پر مذکر کے آخر میں
Choose an answer
ب بڑھادی جاتی ہے
ح برھادی جاتی ہے
ت بڑھادی جاتی ہے
ۃ بڑھادی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جنس کے اعتبار سے اسم کی قسمیں مندرجہ ذیل ہیں
Choose an answer
مذکر، واحد
مونث، جمع
مذکر، مونث
مذکر، تثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیکی یا گناہ کے بارے میں انسان فتویٰ طلب کرے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
اپنے والدین سے
اپنے نفس سے
علمائے دین سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے
Choose an answer
مومنوں کے لیے
یہودیوں کے لیے
مسلمانوں کے لیے
عیسیؑ پر ایمان لانے والوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
جہاں سے چاہو بلاروک ٹوک کھاؤ مگر
Choose an answer
اس درخت کے پاس نہ جانا
اس گھر کے پاس نہ جانا
اس فرشتے کے پاس نہ جانا
شیطان سے ہوشیار رہنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس کے بار بار پوچھنے پر
Choose an answer
آپﷺ ناراض ہوئے
سب آپﷺ نے جانے کا کہا
آپﷺ نے دوسری نصیحت کی
آپﷺ نے فرمایا غصہ مت کر
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ کون سی لڑائی تھی جس میں حفاظ کی بہت بڑی تعداد شہید ہو گئی ؟
Choose an answer
قادسیہ
بدر
یمامہ
حنین
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ کا عذاب
Choose an answer
بہت سخت ہے
بہت نرم ہے
کم ہونے والا ہے
کچھ دیر کے لیے ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
حدیث کی مستند کتابیں
Choose an answer
چھ ہیں
چار ہیں
آٹھ ہیں
پانچ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
الموطا لکھی ہے
Choose an answer
امام مالک نے
امام شافعی نے
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
ابو مسملم نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اوروں کو اللہ کا شریک ٹھہرا کر
Choose an answer
اللہ سے نفرت کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
انسےزبردستمحبت کرتے ہیں
انسےمددمانگتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ماضی استمراری بنانے کے لیے کون سا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
ماضی کا
امر کا
نہی کا
مضارع کا
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایمان یہ ہے کہ اللہ کو اس کے رسولوں کو اس کے فرشتوں کو اس کی کتابوں کو اور
Choose an answer
جنت دوزخ کو مانا جائے
حلال وحرام کو مانا جائے
اچھی بری تقدیر کو ماناجائے
زندگی وموت کو مانا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 17
کچھ امور مشتبہ ہیں جس سے اکثر لوگ
Choose an answer
واقف ہیں
ناواقف ہیں
لاتعلق ہیں
بچتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
جب تم نے کہا اے موسیؑ ہم
Choose an answer
تجھ پر ایمان نہیں لاسکتے
زیادہ مشقت نہیں اٹھاسکتے
یہ پانی نہیں پی سکتے
ایک ہی کھانے پر صبر نہیں کرسکتے
Previous
Skip
Next
Question # 19
کیا تم اس وقت موجود تھے جب
Choose an answer
اسماعیلؑ کو موت آئی
یعقوبؑ کو وفات ہوئی
ابراہیمؑ کا انتقال ہوا
یوسفؑ نے وفات پائی
Previous
Skip
Next
Question # 20
کتاب الآثار کے مولف ہیں
Choose an answer
ابومسلم
ابو حنیفہ
سفیان ثوری
عبداللہ بن عمر
Previous
Skip
Next
Question # 21
اور قیامت والے دن پھیر دیا جائے
Choose an answer
جہنم کی طرف
جنت کی طرف
شدید ترین عذاب کی طرف
چھوٹی آگ کی طرف
Previous
Skip
Next
Back