More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جس نے تنگ دست کو آسانی مہیا کی اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت میں
Choose an answer
بخش دے گا
بے نیاز کردے گا
آسانی مہیا کرے گا
کامیابی عطا کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورۃ البقرہ میں شعائر اللہ کہا گیا ہے
Choose an answer
خانہ کعبہ کو
حجرا سود کو
صفاومروہ کو
مقام ابراہیمؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
تاکہ بے انصاف لوگوں کے سوا کسی کو آپؐ پر نہ ہے
Choose an answer
اعتراض
شک وشبہ
طنز کا موقع
دشمنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو سنتے ہیں
Choose an answer
نبی کی باتیں
لوگوں کی باتیں
اللہ کی باتیں
دین کی باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ چیز اختیار کر
Choose an answer
جو تجھے اچھی لگے
جو تجھے راس آئے
جو تجھے شک میں نہ ڈالے
جو لوگوں نے اختیار کی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب ان کے پاس وہ کتاب آگئی جو ان کی کتاب
Choose an answer
کو جھٹلاتی تھی
کو سچا ثابت کرتی تھی
کے احکام بدلتی تھی
سے مختلف تھی
Previous
Skip
Next
Question # 7
احکام شریعہ کا پہلا ماخذ
Choose an answer
حدیث
قرآن
قیاس
اجماع
Previous
Skip
Next
Question # 8
پانی کے زریعے اللہ تعالیٰ زندہ کردیتا ہے
Choose an answer
انسانوں کو
مردہ زمین کو
جانوروں کو
پرانی زمین کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
یوم آخرت پر ایمان
Choose an answer
اہل ایمان کی پانچویں خوبی
یہود کی خوبی
عیسائیوں کا عقیدہ
تمام مذاہب کا عقیدہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرکے اس میں پھیلا دیتا ہے
Choose an answer
ہر قسم کے درخت
ہر قسم کے انسان
بےشمار فرشتے
ہر قسم کے جانور
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب تم ذبح کرو تو ....................
Choose an answer
لٹا کرکرو
باندھ کر کرو
اچھی طرح کرو
تیز چھری سے کرو
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ کی رحمت قرآن مجید کی تلاوت کرنے والوں کو
Choose an answer
دور کردیتی ہے
ڈھانپ لیتی ہے
بھگو دیتی ہے
جکڑ لیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سورۃ البقرۃ میں کس قوم کی تاریخ بیان کی گئی ہے
Choose an answer
قوم ثمود
بنی اسرائیل
قوم شعیب
قوم لوط
Previous
Skip
Next
Question # 14
فعل مضارع کی گردان میں صیغوں کی تعداد ہے
Choose an answer
12
16
14
06
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر شخص کو صرف وہ ملے گا
Choose an answer
جس کی اس نے نیت کی
جس کے لیے اس نے کوشش کی
جو اس نے ظاہر کیا
جو وہ چاہتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 16
حدیث کی مستند کتابیں
Choose an answer
چھ ہیں
چار ہیں
آٹھ ہیں
پانچ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اے اللہ کے بندو آپس میں
Choose an answer
ہمدرد اور غمگسار بن کر رہو
رشتے دار بن کر رہو
بھائی بھائی بن کر رہو
سچے دوست بن کر رہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی کو نقصان نہ پہنچاؤ
Choose an answer
بلکہ فائدہ پہنچاؤ
نہ کسی کو تکلیف پہنچاؤ
نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ
نہ خود نقصان اٹھاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 19
قرآن میں مجید میں کل کتنے رکوع ہیں
Choose an answer
520
540
570
510
Previous
Skip
Next
Question # 20
ایسا مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو ...................کہتے ہیں
Choose an answer
مونث قیاسی
مونث سماع
مونث حقیقی
مونث لفظی
Previous
Skip
Next
Question # 21
وہ آخرت میں بھی
Choose an answer
شہیدوں میں سے ہوں گے
صدیقین میں سے ہوں گی
صالحین میں سے ہوں گے
اہل ایمان میں سے ہوں گے
Previous
Skip
Next
Back