More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص کے مجموعہ حدیث کا نام ہے-
Choose an answer
صحیفہ منبہ
صحیفہ صادقہ
کتاب الاآثار
صحیفہ عبداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلمان کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس چیز کو چھوڑ دے
Choose an answer
جو اس سے تعلق نہ رکھتی ہو
جو اس کو پسند نہ ہو
جو اس کے لیے نقصان دہ ہو
جو لوگ پسند نہ کریں
Previous
Skip
Next
Question # 3
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ
Choose an answer
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پس اللہ تعالیٰ ان کے اختلافات کا فیصلہ کرے گا
Choose an answer
قیامت کے دن
قبر میں
عنقریب
تمہاری موجودگی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ یاد رکھ تو وہ
Choose an answer
تیری تکلیف دور کرے گا
تجھے انعام دے گا
تجھے دولت دے گا
تیری حفاظت کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 6
سب نے سجدہ کیا سوائے
Choose an answer
شیطان کے
جبرئیلؑ کے
چند فرشتوں کے
ھاروت کے
Previous
Skip
Next
Question # 7
امام نسائی کا اصل نام ہے
Choose an answer
سلیمان بن اشعث
محمد بن عیسٰی
احمد بن شعیب
محمد بن ابراہیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
مومن کو چاہیے وہ تکریم کرے
Choose an answer
اپنے دوست کی
اپنی اولاد کی
اپنے استاد کی
اپنے مہمان کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ماضی استمراری بنانے کے لیے کون سا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
ماضی کا
امر کا
نہی کا
مضارع کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
متن حدیث کو پرکھنے کے اصولوں کے فن کو ............... کہتے ہیں
Choose an answer
علم روایت
علم الاصول
علم المتن
علم درایت
Previous
Skip
Next
Question # 11
ارکان اسلام پر عمل کرنے اور حرام چیزوں سے بچنے کا صلہ
Choose an answer
دنیاوی عیش وآرام ہے
اقتدار ہے
جنت ہے
دنیا کی مخالفت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کیا
Choose an answer
ایک پہاڑ
ایک بادل
صحرائے سینا
کوہ طور
Previous
Skip
Next
Question # 13
فرمایا میں نے آپ (ابراہیم علیہ السلام ) کو لوگوں پر
Choose an answer
امیر بنایا
پیشوا بنایا
بادشاہ بنایا
خازن بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب تم نے کہا اے موسیؑ ہم
Choose an answer
تجھ پر ایمان نہیں لاسکتے
زیادہ مشقت نہیں اٹھاسکتے
یہ پانی نہیں پی سکتے
ایک ہی کھانے پر صبر نہیں کرسکتے
Previous
Skip
Next
Question # 15
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اربعین نووی کا سبب تالیف تھا
Choose an answer
اھل علم کا پر زور اصرار
عوام الناس کا پرزور اصرار
اپنی ذاتی چاہت
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک
Previous
Skip
Next
Question # 17
وہ فعل جو مستقبل اور حال دونوں زمانوں میں استعمال ہو اس کا نام ..........................
Choose an answer
فعل امر
فعل مشترک
فعل مضارع
جحد
Previous
Skip
Next
Question # 18
اللہ تم کو اپنی نشانیاں دکھاتے ہیں تاکہ تم لوگ
Choose an answer
ہدایت پاؤ
ایمان لے آؤ
عقل کرو
عبادت کرو
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
بالکل راہ ہدایت سے بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
فنا ہو جاتے
Previous
Skip
Next
Question # 20
جب ان سے کہا مطیع ہوجاتو انہوں نے کہا
Choose an answer
میں ہجرت کرتا ہوں
میں انکار کرتا ہوں
میں فرمانبردار ہوتا ہوں
میں سوچتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 21
فعل مضارع میں نفی کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے
Choose an answer
اس سے پہلے مَا لگادیتے ہیں
اس سے پہلے اِلاََ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لاَ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لَن لگادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back