More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خیر خواہی اللہ کے لیے اس کی کتاب کے لیے اس کے رسول کے لیے
Choose an answer
اس کے فرشتوں کے لیے
اپنے رشتہ داروں کے لیے
مسلم قیادت کے لیے
مسلم قیادت اور عام لوگوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بعض ایسے بھی ہیں جو گر پڑے ہیں
Choose an answer
دھماکے سے
کمزوری سے
زیادہ بوجھ سے
اللہ کے خوف سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مدین میں حضرت موسیؑ سے ملاقات ہوئی
Choose an answer
حضرت یونسؑ سے
حضرت شعیبؑ سے
حضرت ہودؑ سے
حضرت یوسفؑ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرآن مجید کی سورتیں کتنی ہیں
Choose an answer
114
120
115
119
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ جب بھی کسی کو تعلیم دیتے تو کہ دیتے
Choose an answer
یہ تمہارے لیے ایک تحفہ ہے
یہ تمہاری بڑی فتح ہے
ہم تمہارا کام کردیں گے
ہم تمہارے لیے آزمائش ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
یَضربُ کا تعلق ہے
Choose an answer
ماضی سے
مضارع سے
امر سے
نہی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر 8 میں بیان ہے
Choose an answer
4 گروہوں کا
2 گروہوں کا
8 گروہوں کا
6 گروہوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سب نے سجدہ کیا سوائے
Choose an answer
شیطان کے
جبرئیلؑ کے
چند فرشتوں کے
ھاروت کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تم اللہ کو یاد رکھو تو وہ
Choose an answer
تم کو یاد رکھے گا
تجھے نعمتیں عطا فرمائے گا
تیری حفاظت فرمائے گا
تیری تکالیف دور کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپﷺ نے ارشاد فرمایا دنیا سے
Choose an answer
بے رغبتی اختیار کر
محبت کر
حقوق مت طلب کر
نکل جا
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہ لوگ جن پر لعنت کرتے ہیں
Choose an answer
تمام لعنت کرنے والے
تمام مسلمان
اللہ کے نبی
الہ اور لعنت کرنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 12
جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا
Choose an answer
اللہ ہمارے سامنے نظر کیوں نہیں آتے ؟
اللہ ہم پر فرشتے کیوں نہیں نازل کرتے ؟
اللہ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتے ؟
اللہ ہم کو حکم کیوں نہیں دیتے ؟
Previous
Skip
Next
Question # 13
یہ تو اللہ کا فضل ہے اپنے بندوں میں سے
Choose an answer
جس کو چاہے دے
جس کو چاہے نہ دے
جس کو چاہے تھوڑا دے
جس کو چاہے پورا دے
Previous
Skip
Next
Question # 14
موسیؑ نے کہا کای تم بہتر چیز کے بدلے
Choose an answer
مشکل چیز چاہتے ہو؟
گھٹیا چیز چاہتے ہو؟
سبزی چاہتے ہو؟
کچھ اور کھانا چاہتے ہو؟
Previous
Skip
Next
Question # 15
جمع وتدوین قرآن کا سبب بنا
Choose an answer
غزوہ تبوک
جنگِ یرموک
جنگِ یمامہ
غزوہ خندق
Previous
Skip
Next
Question # 16
وحی غیر متلو ................... کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
الھام
حدیث
کشف
خیال
Previous
Skip
Next
Question # 17
وہ چیز اختیار کر
Choose an answer
جو تجھے اچھی لگے
جو تجھے راس آئے
جو تجھے شک میں نہ ڈالے
جو لوگوں نے اختیار کی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا نزولِ وحی کے واقعہ کے بارے میں کیا ردعمل تھا
Choose an answer
کوئی اہمیت نہیں دی
آپؐ کا مذاق اڑایا
آپﷺ کوتسلی دی
خاموش رہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو کس سے ڈرنے کا حکم دیا ہے
Choose an answer
اپنے عذاب سے
اپنے فرشتوں سے
بنی اسرائیل کے اعمال سے
اپنے آپ سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
ہم نے بنی اسرائیل سے کہا تم اس شہر میں جاؤ وہاں سب کچھ ہے
Choose an answer
جو تم اٹھا سکو
جو تم چاہو
جو تم کماؤ
جو تم مانگو
Previous
Skip
Next
Question # 21
بخاری شریف کا زمانہ تصنیف ........................ سالوں پر محیط ہے
Choose an answer
14 سال
16 سال
15 سال
17 سال
Previous
Skip
Next
Back