More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو کس چیز کے پوا کرنے کا حکم دیا ہے
Choose an answer
عہد
احکامات
روزہ
دین
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
Choose an answer
کمزور تھے
طاقتور تھے
فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تقدیر کا لکھا غالب آنے پروہ کرنے لگتا ہے برے اعمال تو پھر
Choose an answer
جنت میں داخل ہوجاتا ہے
جہنم میں داخل ہوجاتا ہے
کچھ حاصل نہیں کرتا
اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس وقت پیشوا اپنے تابعداروں سے
Choose an answer
محبت کا اظہار کریں گے
مدد مانگیں گے
معذرت کریں گے
بیزار ہوجائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 5
گناہوں کو مٹاتا ہے صدقہ اور
Choose an answer
دن میں روزہ رکھنا
رات میں قیام کرنا
خدمت خلق کرنا
اللہ کی عبادت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر تمہارے اگلے اور پچھلے انسان سب اکٹھے ہو جائیں
Choose an answer
ایک میدان میں
ایک دعا پر
ایک عمل پر
ایک حالت پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں
Choose an answer
بچالیا
غرق کردیا
بھگادیا
تیرنا سکھایا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جمع وتدوین قرآن کا سبب بنا
Choose an answer
غزوہ تبوک
جنگِ یرموک
جنگِ یمامہ
غزوہ خندق
Previous
Skip
Next
Question # 9
جو کچھ تم کررہے ہو اللہ اس سے
Choose an answer
غافل نہیں ہے
جھکنے والا نہیں ہے
کچھ غرض نہیں رکھتا
بے نیاز ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
فعل ماضی سے ماضی تمنائی بنانے کے لیے
Choose an answer
لَو لگایا جاتا ہے
قَد لگایا جاتا ہے
کَانَ لگایا جاتا ہے
لَیتَ لگایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کیا میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں زمین وآسمان کی
Choose an answer
ظاہری چیزیں جانتا ہوں
خفیہ چیزیں جانتا ہوں
تمام باتیں جانتا ہوں
چند باتیں جانتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورۃ البقرہ ہے
Choose an answer
مدنی
مکی
عجمی
عراقی
Previous
Skip
Next
Question # 13
بے شک یہ بات اس پر آسان ہے جس پر
Choose an answer
اللہ آسان کردے
اس کے اعمال آسان کردیں
اس کی عبادت آسان کردے
لوگ آسان کردیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ حدیث جس میں سلسلہ سند صحابی رضی اللہ عنہ پر ختم ہو اس کا نام ہے
Choose an answer
مرفوع
موقوف
مقطوع
مرسل
Previous
Skip
Next
Question # 15
اور وہ لوٹے
Choose an answer
اللہ کی خوشنودی کے ساتھ
مطمئن حالت میں
اللہ کا غضب لے کر
خوشحال ہو کر
Previous
Skip
Next
Question # 16
انفاق کے معنی ہیں
Choose an answer
نفاق
سفر کرنا
خرچ کرنا
بیچنا
Previous
Skip
Next
Question # 17
دولت مند اسی لیے بازی لے گئے کہ وہ تمام عبادتوں کے ساتھ
Choose an answer
فخر بھی کرتے ہیں
صدقہ بھی کرتے ہیں
بھوکوں کو کھانا کھلاتے ہیں
بیماروں کا علاج کرواتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
وہ آخرت میں بھی
Choose an answer
شہیدوں میں سے ہوں گے
صدیقین میں سے ہوں گی
صالحین میں سے ہوں گے
اہل ایمان میں سے ہوں گے
Previous
Skip
Next
Question # 19
والدین رشتے داروں یتیموں اور مسکینوں سے
Choose an answer
بہترین سلوک کریں گے
سختی نہیں کریں گے
زیادتی نہیں کریں گے
حقوق سلب نہیں کریں گے
Previous
Skip
Next
Question # 20
قیامت کے بارے میں سوال کے جواب میں حضورﷺ نے فرمایا
Choose an answer
مسول سائل سے زیادہ نہیں جانتا
میں تمہیں ابھی بتاتا ہوں
لوگوں کے سامنے تمہیں بتا نہیں سکتا
میں کچھ نہیں جانتا
Previous
Skip
Next
Question # 21
ہم نیکی کرنے والوں کو
Choose an answer
زیادہ دیں گے
بہت دیں گے
امید کے مطابق دیں گے
کیوں نہ دیں گے
Previous
Skip
Next
Back