More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حروف مقطعات کتنی سورتوں کے ابتداء میں آئے ہیں ؟
Choose an answer
14
32
29
22
Previous
Skip
Next
Question # 2
عہد صحابہ میں تدوینِ حدیث کے سلسلے میں
Choose an answer
زیادہ کام نہیں ہوا
حفظ حدیث کا سلسلہ ختم ہوگیا
گرا نقدر کام ہوا
کام کا آغاز کیا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
صلوۃ کے معنی ہیں
Choose an answer
پاپندی
ادارہ
سکون
دعا وبرکت
Previous
Skip
Next
Question # 4
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں
Choose an answer
ہم کس مصیبت میں پھنس گئے
الہیٰ ہماری توبہ ہے
ہمیں اس مصیبت سے نکال
ہم اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدینہ منورہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟یا مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
Choose an answer
35
20
30
28
Previous
Skip
Next
Question # 7
پہلی وحی کے نزول کے بعد حضور ﷺ کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
سخت گھبرائے ہوئے تھے
مطمئن تھے
بہت خوش تھے
بے چین تھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
Choose an answer
کمزور تھے
طاقتور تھے
فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسے کافروں کے لیے
Choose an answer
ہلکا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
رسوا کرنے والا عذاب ہے
کڑوا عذاب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اے ہمارے رب ہمیں اپنا
Choose an answer
فرمانبردار بنالے
نیک بندہ بنالے
نبی بنالے
دوست بنالے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس کے کوہان کی چوٹی
Choose an answer
صدقات ہیں
روزہ ہے
نیکی کا حکم ہے
جہاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اہل کتاب یہ جانتے ہیں کہ یہ حق ہے
Choose an answer
ان کے رب کی طرف سے
ان کے انبیاء کی طرف سے
گزشتہ امتوں کی طرف سے
اہل علم کی طرف سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اہل ایمان کی دوسری خوبی
Choose an answer
زکوۃ ادا کرنا
اللہ پر ایمان
نماز کا قیام
جہاد فی سبیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
Choose an answer
کمزور تھے
بے سہارا تھے
فتح ونصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 15
مضارع پر سَوفَ کا لفظ لگانے سے اس کا مفہوم
Choose an answer
حال کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
مستقبل کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
ماضی استمراری کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
حال اور مستقبل دونوں کے لیے ہوجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
سنت کے معنی ہیں
Choose an answer
خبر
نئی چیز
طریقہ یاراستہ
بات
Previous
Skip
Next
Question # 17
اللہ کے حکم کے بغیر کسی کو بھی
Choose an answer
نقصان نہیں پہنچا سکتے
نفع نہیں پہنچا سکتے
دھوکہ نہیں دے سکتے
جادو نہیں سکھا سکتے
Previous
Skip
Next
Question # 18
حضرت سفیان رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم سے کہا کہ مجھے ایسی باتیں اسلام کے بارے میں بتائیں...........................
Choose an answer
جن پر میں بآسانی عمل کر سکوں
جسے میں بآسانی یاد کر سکوں
میں کسی کو بتا نہ سکوں
میں کسی دوسرے سے نہ پوچھ سکوں
Previous
Skip
Next
Question # 19
انہوں نے کہا ہم نے سنا اور
Choose an answer
ہم نے مان لیا
ہم نے بھلا دیا
چھپا دیا
انکار کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 20
کیا تم انہیں وہ باتیں بتاتے ہو جو اللہ نے
Choose an answer
صرف تمہیں بتائی ہیں
صرف تمہیں سکھائی ہیں
صرف تمہیں دکھائی ہیں
صرف تمہیں سنائی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
بے شک اللہ تعالی ہر چیز
Choose an answer
پر قادر ہے
کا نگہبان ہے
کا جاننے والا ہے
کودیکھنے والا ہے
Previous
Skip
Next
Back