More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ثیب کے معنی ہیں
Choose an answer
شادی شدہ
غیر شادی شدہ
زانی
بدکار
Previous
Skip
Next
Question # 2
حدیث کی اقسام ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 3
منافقین کے لیے جھوٹ بولنے پر
Choose an answer
درناک عذاب ہے
سخت مشکلات ہیں
پریشان کن عذاب ہے
مصیبتیں ہی مصیبتیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نطفہ سے علقہ جما ہوا خون بننے کا دورانیہ ہے
Choose an answer
چالیس دن
بیس دن
پچیس دن
تیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ فرماتے ہیں میرے بندو نے اپنی ذات پر حرام کیا ہے
Choose an answer
ظلم
شرک
عزاب
گناہ کا اعلان
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورۃ بقرہ کے رکوع نمبر 16 میں انبیاء کے نام ہیں
Choose an answer
2
4
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیکی یا گناہ کے بارے میں انسان فتویٰ طلب کرے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
اپنے والدین سے
اپنے نفس سے
علمائے دین سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کچھ لوگ غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا کر
Choose an answer
شرک کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
ان سے مدد مانگتے ہیں
ان سے محبت کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جامع ترمذی کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
محمد بن عیسیٰ
محمد بن موسیٰ
محمد بن یزید
محمد بن جابر
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور جب ہم نے فرشتوں کو کہا
Choose an answer
سجدہ کرو مجھ کو
سجدہ کرو جبرئیلؑ کو
سجدہ کرو انسان کو
سجدہ کرو آدمؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
اے ہمارے رب تو ہم سے قبول فرما بے شک تو
Choose an answer
جاننے والا ہے
دیکھنے والا ہے
سننے والا اور جاننے والا ہے
سننے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسے لوگوں کے لیے دنیا میں ذلت وخواری اور آخرت میں
Choose an answer
دردناک عذاب ہے
بڑا عذاب ہے
سخت مشکلات ہیں
پریشانی ہی پریشانی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جھوٹی حدیث محد ثین کی اصطلاح میں
Choose an answer
ضعیف ہے
منکر ہے
موضوع ہے
مردود ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
نبی اسرائیل کے آخری نبی کا نام ہے
Choose an answer
حضرت موسیؐ
حضرت عیسیؐ
حضرت داؤدؐ
حضرت یعقوبؐ
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین
Choose an answer
کے تمام جانور پیدا کیے
کے تمام پھل پیدا کیے
کی تمام فصلیں پیدا کیں
کی تمام چیزیں پیدا کیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم
Choose an answer
پرہیز گار بنو
عقل کرو
عبادت گزار بنو
ہدایت پاجاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 17
ایسی جمع جس میں مزید جمع بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں
Choose an answer
جمع مکسر
جمع سالم
جمع الجمع
جمع الجنس
Previous
Skip
Next
Question # 18
اگر آخرت کا گھر لوگوں چھوڑ کر صرف تمہارے لیے ہے تو
Choose an answer
دولت کی تمنا نہ کرو
دنیا میں مت رہو
موت کی تمنا کرو
حکومت کی خواہش نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ کو یاد رکھ تو تو اسے
Choose an answer
ہر جگہ پائے گا
اپنے سامنے پائے گا
ہر شخص کے پاس پائے گا
ہر وقت پائے گا
Previous
Skip
Next
Question # 20
ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو سنتے ہیں
Choose an answer
نبی کی باتیں
لوگوں کی باتیں
اللہ کی باتیں
دین کی باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں
Choose an answer
ہم کس مصیبت میں پھنس گئے
الہیٰ ہماری توبہ ہے
ہمیں اس مصیبت سے نکال
ہم اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Back