More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یاد کرو وہ واقعہ جب تم نے قتل کردیا
Choose an answer
ایک گائے کو
ایک شخص کو
ایک جانور کو
ایک بیل کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
اور تمہیں آزمائیں گے
Choose an answer
دشمن کے خطرے سے
مال' جان اور پھلوں کی کمی سے
عبادت کی کثرت سے
جانوروں کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضور اکرمﷺ نے فرمایا دنیا میں اس طرح رہ گویا تو پردیسی ہے یا
Choose an answer
مقیم
مسافر
دولت مند
حکمران
Previous
Skip
Next
Question # 4
اے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا اور مجھ سے امید رکھے گا
Choose an answer
میں تیرے تمام گناہ بخش دوں گا
میں تیری مرضی کے مطابق رزق دوں گا
میں نیک اولاد دوں گا
میں تیرے لیے جنت کھول دوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو اس ہدایت کی پیروی کریں گے ان کے لیے
Choose an answer
کوئی اجر نہ ہوگا
بہت مشکل ہوگی
مسائل ہی مسائل ہوں گے
کسی قسم کا خوف نہ ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 6
یِّبٌ یہ مثال ہے
Choose an answer
موصوف
نکرہ کی
عَلَمْ کی
صفت کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر سارے لوگ تجھے نقصان پہنچانے پر جمع ہوجائیں
Choose an answer
تو ان سے بچ کے رہ
تو بھی تجھے کچھ نقصان نہیں پہنچاسکتے
تو وہ ایسا کرسکتے ہیں
تو یہ تیری بدقسمتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تاکہ تم گواہ ہو
Choose an answer
لوگوں پر
ساتھیوں پر
اعمال پر
دنیا پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اہل ایمان بہت سخت ہوتے ہیں
Choose an answer
مال کی محبت میں
اللہ کی محبت میں
اولاد کی محبت میں
رسول کی محبت میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ملت ابراہیمی علیہ اسلام سے رو گردانی کون کرتا ہے؟
Choose an answer
جو عیسائی ہوا
جو یہودی ہوا
جو بے دین ہوا
جو بے وقوف ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسم آلہ کے مشہور وزن ہیں
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسی کے لیے ہے جو کچھ
Choose an answer
آسمانوں میں ہے
زمین پر ہے
کائنات میں ہے
آسمانوں اور زمین میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
عاجزی اختیار کرنے والوں سے کون لوگ مراد ہیں
Choose an answer
زیادہ عبادت کرنے والے
ترک دنیا کرنے والے
جو اپنے رب سے ملنے کا یقین رکھتے ہیں
جوانبیاء کاساتھ دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اَلخَیرَات جمع ہے اسکا مفرد ہے
Choose an answer
خِیّرِیت
خَائِرُ
خَیرٌ
خَیِّرٌ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اپنے امیر کی اطاعت کرو چاہے وہ
Choose an answer
کتنا بدکار ہو
تمہیں ناپسند ہو
ظالم ہو
غلام ہو
Previous
Skip
Next
Question # 16
برائی کرلو تو اس کے بعد
Choose an answer
بھاگ جاؤ
خیرات کرو
نیکی کرو
نماز پڑھو
Previous
Skip
Next
Question # 17
پھر تمہیں زندہ کرے گا پھر تم اسی کی طرف
Choose an answer
مڑو گے
لوٹائے جاؤ گے
رخ کرو گے
جاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 18
آپ نے شہادت پائی
Choose an answer
310 ھ
303 ھ
315 ھ
290 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر کوئی اپنی بیوی سے شھوت پوری کرتا ہے تو یہ عمل
Choose an answer
اس کے لئے حلال ہے
اجروثواب کا کام ہے
بقائے نسل انسانی کی ضرورت ہے
حرام سے بچنا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
صحیح بخاری میں شامل
Choose an answer
75 فیصد احادیث صحیح ہیں
اکثر احادیث صحیح ہیں
60 فیصد سے زیادہ احادیث صحیح ہیں
تماماحادیث صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
یہی لوگ ہیں جو اس پر
Choose an answer
شک کرتے ہیں
حسد کرتے ہیں
ایمانرکھتےہیں
اعتراض کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back