More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت جبرئیلؑ عام طور پر کس صحابی کی شکل میں آتے تھے
Choose an answer
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت مصعب بن عمیررضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ تعالی عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
اے بنی اسرائیل ہم نے تم پر سایہ کیا
Choose an answer
درختوں کا
پہاڑوں کا
بادلوں کا
پرندوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
Choose an answer
تم بھی صدقہ کرسکتے ہو
یہ ان کی قسمت ہے
میں کیا کہہ سکتا ہوں
تمنمازیں میں زیادہ پڑھا کرو
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب تم نے کہا اے موسیؑ ہم
Choose an answer
تجھ پر ایمان نہیں لاسکتے
زیادہ مشقت نہیں اٹھاسکتے
یہ پانی نہیں پی سکتے
ایک ہی کھانے پر صبر نہیں کرسکتے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس چیز کے کرنے کا حکم دوں
Choose an answer
اس کو ثواب سمجھو
اس کو نظر انداز کردو
اس کو کرو
اسے لوگوں کو بتاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 6
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے
Choose an answer
گمراہی خریدلی ہے
منافقت خریدلی ہے
کفر خرید لیا ہے
بے دینی خریدلی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
برائی کرلو تو اس کے بعد
Choose an answer
بھاگ جاؤ
خیرات کرو
نیکی کرو
نماز پڑھو
Previous
Skip
Next
Question # 9
بنی اسرائیل کو فضیلت دی گئی تھی
Choose an answer
تمام زمانوں پر
تمام جہانوں پر
تمام انبیاء پر
تمام امتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسے عمل کی طرف میری رہنمائی فرمائیے جس کے کرنے سے اللہ بھی مجھ سے محبت کرے اور
Choose an answer
آپ بھی
لوگ بھی
میرے اہل وعیال بھی
اس کے فرشتے بھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
عربی میں نر کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مذکر
واحد
مونث
نثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ نے حدور مقرر کردی ہیں اس لیے
Choose an answer
انہیں مت بھولو
ان کے قریب مت جاؤ
ان کی تعلیم حاصل کرو
ان سے تجاوز نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 13
یہود نے کسی تو جھٹلایا اور کسی کو
Choose an answer
مان لیا
قتل کردیا
جلاوطن کردیا
چھوڑ دیا
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ تعالٰی کا زندہ اور دائمی معجزہ کون سا ہے
Choose an answer
قرآن مجید
تورات
زبور
صحیفہ ابراہیمی
Previous
Skip
Next
Question # 15
متمول لوگ تمام عبادات کے ساتھ
Choose an answer
شکر بھی کرتے تھے
فخر بھی کرتے تھے
صدقہ بھی کرتے تھے
خدمت بھی کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 16
امام ترمذی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کا سن ہے
Choose an answer
279 ھ
277 ھ
281 ھ
297 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 17
وہ چیز اختیار کر
Choose an answer
جو تجھے اچھی لگے
جو تجھے راس آئے
جو تجھے شک میں نہ ڈالے
جو لوگوں نے اختیار کی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
نیکی یا گناہ کے بارے میں انسان فتویٰ طلب کرے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
اپنے والدین سے
اپنے نفس سے
علمائے دین سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
"اِسْرَائیل" یہ لفظ ہے لغت کا
Choose an answer
عربی
عبرانی
فارسی
لاطینی
Previous
Skip
Next
Question # 20
خیر خواہی اللہ کے لیے اس کی کتاب کے لیے اس کے رسول کے لیے
Choose an answer
اس کے فرشتوں کے لیے
اپنے رشتہ داروں کے لیے
مسلم قیادت کے لیے
مسلم قیادت اور عام لوگوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 21
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو چیز تجھے شک میں ڈالے
Choose an answer
اس کو چھوڑ دے
اس کے بارے میں پوچھ لے
کاس کے بارے میں سوچ لے
اسے نہ چھوڑ
Previous
Skip
Next
Back