More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حروف وہ لفظ ہے جو اپنا مفہوم دینے کے لیے
Choose an answer
کسی دوسرے لفظ کا محتاج نہ ہو
کسی اسم کا محتاج ہو
کسی اسم یا فعل کا محتاج ہو
کسی دوسرے حروف کا محتاج ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی کے نزدیک سے بڑا گناہ
Choose an answer
کفر ہے
انکار نبوت ہے
قیامت کا انکار ہے
شرک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ کا عذاب
Choose an answer
بہت سخت ہے
بہت نرم ہے
کم ہونے والا ہے
کچھ دیر کے لیے ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
Choose an answer
کمزور تھے
بے سہارا تھے
فتح ونصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 5
الخٰشِعِیْنَ کا معنی ہے
Choose an answer
بھاگنے والے
بیٹھنے والے
ڈرنے والے
پیچھے آنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مُوَ دَّ عٌ کا کیا معنی ہے
Choose an answer
رخصت کرنے والا
رخصت ہونے والا
نصیحت کرنے والا
دعوی کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 7
تحویلِ قبلہ کا حکم کب نازل ہوا
Choose an answer
10 بیوی میں
1 ہجری میں
2 ہجری میں
4 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر
Choose an answer
قبضہ نہ کرے
منافع نہ کمائے
طمع نہ کرے
سودا نہ کرے
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان جہاں کہیں بھی ہو اسے چاہیے کہ وہ
Choose an answer
تقوٰی اختیار کرے
احکام شریعت پر عمل کرے
حلال کمائے
اللہ کو یاد کرے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جس حدیث کی کتاب میں ابواب فقہ کی ترتیب پر ہوں . اس کو ................... کہتے ہیں
Choose an answer
مستخرج
سنن
معجم
رسالہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
بہت بُری ہے وہ چیز جس کے بدلے
Choose an answer
انہوں نے دنیا خریدلی
انہوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا
انہوں نے مول تول کیا
وہ بھٹک گئے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دین میں پیدا کیا جانے والا ہر نیا کام
Choose an answer
بدعت ہے
میری سنت ہے
پسندیدہ ہے
اجتہاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
محدثین کی اصطلاح میں "متفق علیہ" اس حدیث کو کہتے ہیں. جس کو ............. نے قبول کیا ہو
Choose an answer
بخاری و ترمذی
بخاری و نسائی
ترمذی و نسائی
بخاری و مسلم
Previous
Skip
Next
Question # 14
سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟
Choose an answer
کتاب الاآثار
کتاب المراسیل
کتاب الموطا
کتاب السنن
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسی مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو
Choose an answer
مونث قیاسی کہتے ہیں
مونث سماعی کہتے ہیں
مونث حقیقی کہتے ہیں
مونث لفظی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
آپ اپنا چہرہ پھیر لیں
Choose an answer
بیت المقدس کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
جدھر آپ چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور جب اور تمہارے پاس قیدی بن کر آئیں تو
Choose an answer
ان کو قتل کر ڈالتے ہو
ان پر سختی کرتے ہو
ان سے سخت کام لیتے ہو
ان کو فدیہ دے کر چھڑا لیتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
سورۃ البقرہ کے حروف کی تعداد ہے
Choose an answer
35500
25500
37500
27500
Previous
Skip
Next
Question # 19
حضرت عبداللہ بن عمر کا فرمان ہےجب تو شام کرے تو
Choose an answer
اگلی شام کو انتظار نہ کر
اگلے دن کا انتظار نہ کر
اگلی صبح کا انتظار نہ کر
رات کا انتظار نہ کر
Previous
Skip
Next
Question # 20
قلم اٹھالیے گئے ہیں اور صحیفے
Choose an answer
مکمل ہوچکے ہیں
خشک کردیئے گئے ہیں
پھینک دیئے گئے ہیں
پھاڑ دیئے گئے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
وہ فعل جو مستقبل اور حال دونوں زمانوں میں استعمال ہو اس کا نام ..........................
Choose an answer
فعل امر
فعل مشترک
فعل مضارع
جحد
Previous
Skip
Next
Back