More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آپ نے شہادت پائی
Choose an answer
310 ھ
303 ھ
315 ھ
290 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو
Choose an answer
دین کے بارے میں
رسول کے بارے میں
کتاب کے بارے میں
اللہ کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فعل لازم وہ فعل ہے جو
Choose an answer
اپنی بات واضح نہ کرسکے
صرف فاعل کے ملنے سے بات واضح کردے
فعل متعدی وہ فعل جسے اپنی بات واضح کرنے کے لیے
جو فاعل اور مفعول دونوں کے ملجئے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پہلوان وہ ہے جو ہو
Choose an answer
موٹا
مضبوط
بہادر
غصہ پر قابو پانے والا
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا دائمی معجزہ کیا ہے ؟
Choose an answer
دین اسلام
قرآن
کعبتہ اللہ
امن
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہم نے تمہیں بنایا
Choose an answer
امت وسط
بہترین شخصیت
امت جدید
نیک لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر لوگ ایمان لائیں اسی طرح جس طرح تم ایمان لائے تو
Choose an answer
کامیاب ہوں گے
وہ راہ سے بھٹک جائیں گے
وہ غلاب آئیں گے
وہ ہدایت پائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 8
جس وقت پیشوا اپنے پیروکاروں سے ظاہر کریں گے
Choose an answer
محبت کا ملہ
بیزاری
عزر شدید
محتاجی
Previous
Skip
Next
Question # 9
امام ترمذی کا سن وفات ہے
Choose an answer
270 ھ
279 ھ
275 ھ
277 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب تم میں شرم نہ رہے تو ..............................
Choose an answer
تجھ پر خدا کی لعنت ہو
تو شرم و حیا پیدا کر
تو اپنے اوپر محنت کر
جو دل چاہے کر
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورۃ البقرۃ کے نزول کے وقت یہودیوں کی مذہبی حالت کیا تھی
Choose an answer
دین پر عمل پیرا تھے
چند اجزا پر عمل کرتے تھے
دین کو بھلا چکے تھے
دین کا علم رکھتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 12
وفاتِ نبویﷺ کے وقت حفاظتِ قرآن کی کیا صورت تھی
Choose an answer
چند اجزا نہیں تھے
کتابت مکمل نہیں تھی
بہت کم لوگوں کو حفظ تھا
کتابت اور حفظ کے اعتبار سے مکمل تھا
Previous
Skip
Next
Question # 13
اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو فضیلت دی
Choose an answer
بنی اسماعیلؑ پر
اہل مصر پر
اہل عجم پر
تمام جہانوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 14
بعض چیزوں کے بارے میں اللہ نے خاموشی اختیار کی اس کی وجہ
Choose an answer
تمہاری آزمائش تھی
تم پر رحمت کرنا تھی
تم میں اختلافات پیدا کرنا تھا
تمہیں علم کی طرف راغب کرنا تھی
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو لوگوں کے پاس ہے اس سے بے رغبتی کر تو
Choose an answer
لوگ تجھ سے محبت کریں گے
اللہ تجھ سے محبت کرے گا
فرشتے تجھ سے محبت کریں گے
گھروالے تجھ سے محبت کریں گے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اللہ نے بعض چیزیں حرام ٹھہرائی ہیں اس لیے
Choose an answer
ان کی حرمت نہ توڑو
ان کی چھوڑ دو
ان کا علم حاصل کرو
ان کو پہچان لو
Previous
Skip
Next
Question # 17
کیا تم ان سے یہ امید رکھتے ہو کہ تمہاری دعوت پر یہود
Choose an answer
جھک جائیں گے
ایمان لائیں گے
اپنا دین چھوڑدیں گے
لبیک کہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 18
اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں
Choose an answer
3
4
2
5
Previous
Skip
Next
Question # 19
مجھے کسی ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کردے اور
Choose an answer
اللہ سے قریب کردے
آپﷺ کا ساتھی بنادے
ہمیشہ کی زندگی عطا کرے
آگ سے دور کردے
Previous
Skip
Next
Question # 20
وہ جب بھی کسی کو تعلیم دیتے تو کہ دیتے
Choose an answer
یہ تمہارے لیے ایک تحفہ ہے
یہ تمہاری بڑی فتح ہے
ہم تمہارا کام کردیں گے
ہم تمہارے لیے آزمائش ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
جس اسم کے آخر میں ۃ ہو اس کو کیا کہتے ہیں ؟
Choose an answer
علم
مونث
مذکر
منصرف
Previous
Skip
Next
Back