More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آپ کہہ دیں بلکہ ہدایت حاصل ہوگی
Choose an answer
دین ابراہیمیؑ سے
دین محمدیؐ سے
دین موسویؑ سے
دین فطرت سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو شخص نیکی کا ارادہ کرنے کے بعد عمل بھی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے
Choose an answer
ایک نیکی لکھ لیتا ہے
دس سے لے کر ساتھ سونیکیاں لکھتا ہے
سونیکیاں لکھتا ہے
پچاس نیکیاں لکھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
امام ابن ماجہ نے وفات پائی
Choose an answer
275 ھ
290 ھ
260ھ
273ھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہمسائیگی کی حد گھروں تک ہے
Choose an answer
بیس
تیس
چالیس
دس
Previous
Skip
Next
Question # 5
صحت کو غنیمت جان
Choose an answer
بے ہوشی سے پہلے
موت سے پہلے
بیماری سے پہلے
بڑھاپے سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تم میں سے جو زندہ رہے گا وہ دیکھے گا
Choose an answer
بہت سے مال ودولت
قوم کا اتحاد
بہت سے اختلافات
اسلامی حکومت کی وسعت
Previous
Skip
Next
Question # 7
اہل عقل کے نشانیاں ہیں
Choose an answer
دن اور رات کے بدلنے میں
رنگوں کے اختلاف میں
عادات کے اختلاف میں
فرشتوں کے بدلنے میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ ناحق قتل کرتے تھے
Choose an answer
اولیاء اللہ کو
بزرگوں کو
ساتھیوں کو
نبیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرکے اس میں پھیلا دیتا ہے
Choose an answer
ہر قسم کے درخت
ہر قسم کے انسان
بےشمار فرشتے
ہر قسم کے جانور
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسرائیل کا لقب تھا
Choose an answer
حضرت داؤدؑ کا
حضرت ابراہیمؑ کا
حضرت یعقوبؑ کا
حضرت یونسؑ کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
حقیقی زندگی ہے
Choose an answer
آخرت کی زندگی
دنیاوی زندگی
اعراف کی زندگی
برزخ کی زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 12
صحیحین سے کیا مراد ہے-
Choose an answer
ترمذی
نسائی
بخاری ومسلم
چھ کتابیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
جنگ یمامہ لڑی گئی
Choose an answer
11 ھ میں
12 ھ میں
13 ھ میں
14 ھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک شخص نیکی کا ارداہ تو کرے لیکن عمل نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے
Choose an answer
کچھ بھی نہیں لکھتا
جو چاہے لکھ دیتا ہے
ایک برائی لکھتا ہے
ایک نیکی لکھ لیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
فعل مضارع میں نفی کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے
Choose an answer
اس سے پہلے مَا لگادیتے ہیں
اس سے پہلے اِلاََ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لاَ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لَن لگادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
دعوے کا ثبوت مہیا کرنا ذمہ داری ہے
Choose an answer
مدعی کی
مدعا علیہ کی
گواہ کی
کسی فریق کی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
وہ اہل دوزخ ہیں جو اس میں
Choose an answer
چند دن رہیں گے
ہمیشہ رہیں گے
چند سال رہیں گے
کچھ عرصہ رہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 18
سورۃ البقرۃ کے نزول کے وقت یہودیوں کی مذہبی حالت کیا تھی
Choose an answer
دین پر عمل پیرا تھے
چند اجزا پر عمل کرتے تھے
دین کو بھلا چکے تھے
دین کا علم رکھتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 19
جب تم قتل کرو ....................
Choose an answer
اچھے طریقے سے کرو
باندھ کر کرو
لوگوں کو حاضر کر کے کرو
میدان میں کرو
Previous
Skip
Next
Question # 20
زندگی کو غنیمت جان
Choose an answer
بڑھاپے کے مقابلے میں
بیماری کے مقابلے
کمزوری کے مقابلے میں
موت کے مقابلے میں
Previous
Skip
Next
Question # 21
انسان نیکی اور برائی کے بارے میں فتویٰ لے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
بڑوں سے
اساتذہ سے
اپنے آپ سے
Previous
Skip
Next
Back