More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسے لوگوں پر لعنت ہے اللہ کی' تمام فرشتوں کی اور
Choose an answer
تمام مسلمانوں کی
تمام لوگوں کی
تمام رسولوں کی
تمام جنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو کچھ ہم نے دیا اس کو یاد رکھو تاکہ تم اے بنی اسرائیل !
Choose an answer
کامیاب ہو جاؤ
اللہ کو راضی کردو
پرہیز گار بن جاؤ
پکے ایماندار بن جاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 3
تم میں سے جو زندہ رہے گا وہ دیکھے گا
Choose an answer
بہت سے مال ودولت
قوم کا اتحاد
بہت سے اختلافات
اسلامی حکومت کی وسعت
Previous
Skip
Next
Question # 4
آپﷺ نے فرمایا اے لڑکے میں تجھے
Choose an answer
چند باتیں سکھاتا ہوں
رقم دیتا ہوں
عالمبناتاہوں
چند ٹوٹکے سکھاتا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس نے کہا مجھے بتائیے
Choose an answer
نماز کیا ہے
روزہ کیا ہے
اسلام کیا ہے
جہاد کیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس شخص نے مجھ سے اپنا خون اور مال بچالیا
Choose an answer
جس نے حج بیت اللہ کیا
جس نے ایمانداری سے روزے رکھے
جس نے نماز پر توجہ کی
جس نے نماز ادا کی اور زکوۃ دی
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ جہاں کہیں بھی ہوں اپنا چہرہ کرلیں
Choose an answer
بیت المقدس کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ وحی جس میں گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی وہ کہلاتی تھی
Choose an answer
تمثیل
صلصلتہ الجرس
القاء
وحی غیر متلو
Previous
Skip
Next
Question # 9
یدٌ کی جمع ہے
Choose an answer
یَدَان
یَدُونَ
اَیدِی
اَیدِیَۃٌ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہم نے تم ہی میں سے بھیجا ہے تمہاری طرف
Choose an answer
ایک فرشتہ
ایک جن
ایک رسول
ایک انسان
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہی لوگ ہیں جو اس پر
Choose an answer
شک کرتے ہیں
حسد کرتے ہیں
ایمانرکھتےہیں
اعتراض کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پس تمہیں چاہیے کہ اپنے رب کے آگے
Choose an answer
آنسو بہاؤ
آہ وزاری کرو
توبہ کرو
سینے پیٹو
Previous
Skip
Next
Question # 13
صحابہ نے عرض کیا حضورﷺ سارا اجر تو
Choose an answer
انصار لے گئے
مہاجرین لے گئے
عبادت گزار لے گئے
دولت مند لے گئے
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے قرآن نازل کیا ہے اللہ کے حکم سے
Choose an answer
آپ کے سینے پر
پسلیوں کے درمیان
زبان مبارک پر
دل پر
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو کچھ دیا ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم
Choose an answer
حکومت حاصل کرسکو
خدا کو راضی کو سکو
سکون سے رہ سکو
پرہیز گار بن سکو
Previous
Skip
Next
Question # 16
حضرت ابراہیمؑ کے عہد کا حکمران تھا
Choose an answer
شداد
فرعون
نمرود
قارون
Previous
Skip
Next
Question # 17
مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ اگر تم
Choose an answer
جانتے ہو
بتا سکتے ہو
سچے ہو
مانتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
اس لیے تمہیں چاہیے کہ ان چیزوں کے بارے میں جو تمہیں زیادہ علوم نہیں
Choose an answer
مکمل معلومات حاصل کرو
زیادتہ مت سوچو
زیادہ مت کریدو
اہل علم سے دریافت کرو
Previous
Skip
Next
Question # 19
اے ہمارے رب ہمیں اپنا
Choose an answer
فرمانبردار بنالے
نیک بندہ بنالے
نبی بنالے
دوست بنالے
Previous
Skip
Next
Question # 20
سب سے پہلے سورۃ العلق کی کتنی آیتیں نازل ہوئیں
Choose an answer
دس
پانچ
آٹھ
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 21
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے درس میں شرکت امام ............ کے حلقہ درس کو چھوڑ کر کی
Choose an answer
امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
امام اعمش رحمتہ اللہ علیہ
امام نخعی رحمتہ اللہ علیہ
امام ذھلی رحمتہ اللہ علیہ
Previous
Skip
Next
Back