More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اے میرے بندو یقیناََ میں نے اپنی ذات پر حرام قرار دیا ہے
Choose an answer
ظلم کو
عذاب کو
تباہی کو
اضطراب کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تم کو لے آئے گا
Choose an answer
زندہ کرکے
اکیلے اکیلے
گروہوں کی شکل میں
اکٹھے کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کچھ لوگ غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا کر
Choose an answer
شرک کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
ان سے مدد مانگتے ہیں
ان سے محبت کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی اسرائیل کے آخری نبی کا نام ہے
Choose an answer
حضرت موسیؐ
حضرت عیسیؐ
حضرت داؤدؐ
حضرت یعقوبؐ
Previous
Skip
Next
Question # 5
حاجی یا عمرہ کرنے والے نے صفاومروہ کے درمیان سعی کی تو اس پر
Choose an answer
ایک اونٹ لازم ہے
کوئی گناہ نہیں
اس پر صدقہ لازم ہے
اس پر بال منڈوانا لازم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ فعل جو مستقبل اور حال دونوں زمانوں میں استعمال ہو اس کا نام ..........................
Choose an answer
فعل امر
فعل مشترک
فعل مضارع
جحد
Previous
Skip
Next
Question # 7
بے شک اللہ تعالی نہیں شرماتا یا اس سے کم ترکی مثال دینے سے
Choose an answer
مکڑی
مکھی
مچھر
ٹڈی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اہل ایمان کی دوسری خوبی
Choose an answer
زکوۃ ادا کرنا
اللہ پر ایمان
نماز کا قیام
جہاد فی سبیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان نیکی اور برائی کے بارے میں فتویٰ لے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
بڑوں سے
اساتذہ سے
اپنے آپ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اہل کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح ..............
Choose an answer
اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں
اپنے بھائیوں کو پہچانتے ہیں
اپنے والد کو پہچانتے ہیں
اپنے قریبی رشتے داروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
صحاح ستہ سے مراد ہیں
Choose an answer
تورات وزبور
مشکوٰۃ شریف
حدیث کی صحیح چھ کتب
نسائی وترمذی
Previous
Skip
Next
Question # 12
قرآن کی عملی تصویر کیا ہے
Choose an answer
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال
علمائے دین کے اقوال
حدیث رسولﷺ
قرآن کی مختلف آیات
Previous
Skip
Next
Question # 13
تواللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ وہ تنگی میں
Choose an answer
تجھے یاد رکھے گا
تیری مدد کرے گا
تجھ سے تعلق رکھے گا
تیری ضرورت پوری کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بندہ جب نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ
Choose an answer
اسے معاف کردیتا ہے
اس سے محبت کرنے لگتا ہے
اس کو انعام دیتا ہے
اس کو بلند مقام عطا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی
Choose an answer
ذلت
غربت
پریشانی
مشقت
Previous
Skip
Next
Question # 16
بہت بری ہے وہ چیز جس کے بدلے
Choose an answer
انہوں نے دنیا خریدلی
انہوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا
انہوں نے مول تول کیا
وہ بھٹک گئے
Previous
Skip
Next
Question # 17
ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو سنتے ہیں
Choose an answer
نبی کی باتیں
لوگوں کی باتیں
اللہ کی باتیں
دین کی باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
ان لوگوں کے لئے مناسب یہ تھا کہ یہ لوگ ایس جگہوں میں داخل ہوتے
Choose an answer
عاجزی و انکساری کے ساتھ
عظمت و وقار کے ساتھ
پوری قوت کے ساتھ
ڈرتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 19
پس تم مجھے یاد رکھو
Choose an answer
میں بھی تمہیں یاد رکھوں گا
میں تم پر نعمتیں نازل کروں گا
میں تمہیں عذاب سے بچاؤں گا
میں تمہیں فتح دلاؤں گا
Previous
Skip
Next
Question # 20
جو فساد کرے گا
Choose an answer
خون بہائے گا
لوٹ مارکرے گا
تیرا انکار کرے گا
تکبر کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 21
نہ ان سے عذاب ہلکا ہو گا اور نہ انہیں
Choose an answer
کھانے کو کچھ دیا جائے گا
توبہ کی توفیق ہوگی
مہلت دی جائے گی
کوئی سہولت حاصل ہوگی
Previous
Skip
Next
Back