More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فعل متعدی وہ فعل جسے اپنی بات واضح کرنے کے لیے
Choose an answer
فاعل کے علاوہ مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے
صرف مفعول کی ضرورت ہوتی ہے
فاعل اور مفعول کسی کی ضرورت نہیں ہوتی
صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
صحاح ستہ میں سب سے پہلے درجے کی کتاب کے مصنف کا کیا نام ہے
Choose an answer
محمد بن عیسٰی رحمتہ اللہ علیہ
محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
احمد بن شعیب رحمتہ اللہ علیہ
محمد بن یزید رحمتہ اللہ علیہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
سنن ابن ماجہ میں احادیث کی کل تعداد ہے
Choose an answer
تین ہزار
چار ہزار
تین ہزار آٹھ سو تین
چار ہزار آٹھ سو تین
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ کون سی لڑائی تھی جس میں حفاظ کی بہت بڑی تعداد شہید ہو گئی ؟
Choose an answer
قادسیہ
بدر
یمامہ
حنین
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتم دنیا میں ایک مسافر کی طرح ہو جاؤ - یا ................... کی طرح
Choose an answer
عام آدمی
مشہور
قیدی
اجنبی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حاجی سعی کرتے ہیں
Choose an answer
بیت اللہ کے گرد
صفاومروہ کے درمیان
منیٰ کے جمرات کی
مسجد نبوی کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی لے کر آتے تھے ؟
Choose an answer
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان کے ہاتھوں کا لکھا بھی ان کے لیے
Choose an answer
ہلاکت کا باعث ہے
اجر کا باعث ہے
کامیابی کا باعث ہے
بہترین ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
یو لوگ بہرے ہیں گونگے ہیں
Choose an answer
معذور ہیں
اندھےہیں
مریض ہیں
پریشان ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سب اعمال کی حفاظت
Choose an answer
نیتوں پر ہے
خاتمے پر ہے
زبان پر ہے
دل پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیکی کا نام ہے
Choose an answer
اعمال صالحہ کا
اطاعت کا
خدمت خلق کا
حسن خلق کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
بنی اسرائیل کو فضیلت دی گئی تھی
Choose an answer
تمام زمانوں پر
تمام جہانوں پر
تمام انبیاء پر
تمام امتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہہ کے مشورے پر حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
فوراََ تیار ہرگئے
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہہ کو ڈانٹ دیا
بے بسی کا اظہار کیا
ہچکچاہٹ کا اظہار کیا
Previous
Skip
Next
Question # 14
صحیحین سے کیا مراد ہے
Choose an answer
ترمذی
نسائی
بخاری ومسلم
چھ کتابیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
دکھ اور مصیبت کے ساتھ
Choose an answer
پریشانی بھی ہے
تکلیف بھی ہے
آسانی اور راحت بھی ہے
آزمائش ہی آزمائش ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ان کی مثال ایسے ہے جیسے ایک شخص نے
Choose an answer
دیا جلایا ہو
روشنی جلائی ہو
آگ جلائی ہو
لیمپ جلایا ہو
Previous
Skip
Next
Question # 17
پہلی وحی کے نزول کے بعد حضور ﷺ کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
سخت گھبرائے ہوئے تھے
مطمئن تھے
بہت خوش تھے
بے چین تھے
Previous
Skip
Next
Question # 18
پھر میں اس کو دھکیل دوں گا
Choose an answer
آگ کے عذاب کی طرف
دائمی مصیبت کی طرف
موت کی طرف
پریشانی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 19
مَنَاسِکٌ جمع ہے
Choose an answer
مَنسَکَۃٌ
مَنسٌ
مَنسَکٌ
مَسکٌ
Previous
Skip
Next
Question # 20
حرام وحلال دونوں
Choose an answer
واضح ہیں
جائزہ نہیں
قابلِ عمل ہیں
پسندیدہ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
تم امیر کی اطاعت کرو اگرچہ تمہارے اوپر امیر مقرر کر دیا جائے ...............کو
Choose an answer
چھوٹے بچے کو
عربی غلام کو
ان پڑھ آدمی کو
حبشی غلام کو
Previous
Skip
Next
Back