More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لوگوں نے ہاروت ماروت سے وہ کچھ سیکھا جو خود ان کے لیے
Choose an answer
نفع بخش ہوا ور کسی کو نقصان نہ دیا
تباہی کا سبب ہوا
نقصان دہ ہوا اور نفع کچھ نہ دیا
پریشان کن ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 2
گناہ وہ ہے
Choose an answer
جو تیرے دل میں کھٹکے
جو تجھے غلط راستہ پر لے جائے
جو تجھے نقصان پہنچائے
جو تجھے مایوس کردے
Previous
Skip
Next
Question # 3
یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ
Choose an answer
اللہ پر اور کتابوں پر
اللہ اور رسولوں پر
رسولوں پر اور کتابوں پر
اللہ اور قیامت پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا نزولِ وحی کے واقعہ کے بارے میں کیا ردعمل تھا
Choose an answer
کوئی اہمیت نہیں دی
آپؐ کا مذاق اڑایا
آپﷺ کوتسلی دی
خاموش رہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
فعل معروف میں فعل کی نسبت
Choose an answer
فاعل کی طرف ہوتی ہے
مفعول کی طرف ہوتی رہی
فاعل اور مفعول دونوں کی طرف ہوتی ہے
کسی کی طرف بھی ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور نہ ہی وہ آپس میں ایک دوسرے کے
Choose an answer
قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں
دین کو ماننے والے ہیں
نبی کو ماننے والے ہیں
راستہ پر چلنے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
صحیحین کا مطلب ہے
Choose an answer
صحیح بخاری اور صحیح مسلم
صحیح بخاری اور سنن ابن ماجہ
صحیح مسلم اور سنن ترمذی
صحیح مسلم اور موطا امام مالک
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان جہاں کہیں بھی ہوا اسے چاہیے کہ وہ
Choose an answer
صدقہ کرے
رہائش کا بندوبست کرے
خدا سے ڈرتا رہے
قرآن کی تلاوت کرے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کتاب اللہ کے بعد شریعت کا سب سے بڑا ماخذ ہے
Choose an answer
حدیث
قیاس
اجتہاد
توریت
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیکی کا نام ہے
Choose an answer
اعمال صالحہ کا
اطاعت کا
خدمت خلق کا
حسن خلق کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہر گروہ اور جماعت کے لئے ایک ہے
Choose an answer
طریقہ
سمت
راستہ
امام
Previous
Skip
Next
Question # 12
لفظ عِجْلٌ کا لغوی معنی ہے
Choose an answer
بکری کا بچہ
بھینس کا بچہ
گائے کا بچہ
اونٹ کا بچہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان کے لیے ہوں گی
Choose an answer
پاکیزہ بیویاں
صحنت مند بیویاں
خوبصورت بیویاں
نوجوان بیویاں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اپنے رب سے دعا کرکے ہمارے لیے مانگ
Choose an answer
زمین کی پیداوار
آسمانی خوراک
ہر طرح کے پھل
مزیدار گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا
Choose an answer
زبور
تورات
انجیل
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور آپ سے نہیں پوچھا جائے گا
Choose an answer
کفار کے بارے میں
اہل قبر کے بارے میں
اہل جنت کے بارے میں
اہل جہنم کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 17
صحیحین سے کیا مراد ہے
Choose an answer
ترمذی
نسائی
بخاری ومسلم
چھ کتابیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
حدیث میں راس الامر کس چیز کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
جہاد کو
نماز کو
اسلام کو
زکوٰۃ کو
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہدایت تو وہی ہے جو اللہ کی
Choose an answer
ہدایت ہے
طرف سے ابراہیم علیہ السلام کو دی
طرف سے موسٰی علیہ السلام کو دی
طرف سے عیسٰی علیہ السلام کو دی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ
Choose an answer
اس کی اولاد تقاضا کرے
اسلام تقاضا کرے
رشتہ دار تقاضا کریں
حکمران تقاضا کرے
Previous
Skip
Next
Question # 21
یہودی اللہ کا بیٹا قرادیتے تھے
Choose an answer
حضرت نوحؑ کو
حضرت عریزؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Back