More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ تو ظلم کرتا اور نہ ہی
Choose an answer
اس کو تنگ کرتا ہے
اس کو تنہا چھوڑتا ہے
اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے
اس پر ظلم ہونے دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے برابر ہے
Choose an answer
تو انہیں سمجھائے یا نہ سمجھائے
تو انہیں بتائے یا نہ بتائے
تو انہیں دکھائے یا نہ دکھائے
تو انہیں ڈرائے یا نہ ڈرائے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو جو اللہ کی مساجد میں
Choose an answer
تخریب کاری کرے
غیروں کو پکارے
اس کا ذکر نہ ہونے دے
نماز ادا نہ کرنے دے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اور اس کی مدد کی
Choose an answer
انجیل کے زریعے
تلوار کے زریعے
روح القدس کے زریعے
معجزات کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 5
یاد کرو وہ واقعہ جب تم نے قتل کردیا
Choose an answer
ایک گائے کو
ایک شخص کو
ایک جانور کو
ایک بیل کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس شخص کو اس کا عمل پیچھے کردے وہ آگے نہیں بڑھ پائے گا
Choose an answer
اپنی مال ودولت کے بل بوتے پر
حکومت واقتدار کے سہارے
اپنی سفارشوں کے ذریعے
اپنے نسب کے سبب
Previous
Skip
Next
Question # 7
اس نے کہا کہ میں خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں ہوجاؤں
Choose an answer
جاہلوں میں سے
بیوقوفوں میں سے
نالائقوں میں سے
نافرمانوں میں سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پہلے لوگ ہلاک ہوئے کثرتِ سوال اور
Choose an answer
انبیاء کے قتل سے
عبادت کی کمی سے
انبیاء کو جھٹلانے سے
انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
فعل مضارع کی گردان میں صیغوں کی تعداد ہے
Choose an answer
12
16
14
06
Previous
Skip
Next
Question # 10
بنی اسرائیل نے مزید سوال کیا تو فرمایا
Choose an answer
وہ نہ زمین جوتتی ہے نہ پانی کھینچتی ہے
سخت مشقت کرتی ہے
کمزور ہے
داغدار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ کہتے ہیں ہمارے دل
Choose an answer
محفوظ ہیں
بند ہیں
کھلے ہیں
سخت ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
بَصَرہ کا معنی ہے
Choose an answer
اسکی ناک
اسکی آنکھ
اسکا کان
اسکا سر
Previous
Skip
Next
Question # 13
جنگ یمامہ کس خلیفہ راشد کے دور میں لڑی گئی
Choose an answer
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی مسلمان کے قتل کے کتنے اسباب حدیث میں آئے ہیں ؟
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو صیغہ دو سے زیادہ کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
واحد
تثنیہ
جمع
مذکر
Previous
Skip
Next
Question # 16
بے شک اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
Choose an answer
نماز اور روزہ
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ
صفا اور مروہ
رسول اور قرآن
Previous
Skip
Next
Question # 17
ہم جس آیت کومنسوخ کردیتے ہیں یا اسے بھلادیتے ہیں
Choose an answer
تو اس سے بہتر لاتے ہیں
تو اس کے بدلے کچھ نہیں لاتے
تو اس بہتر یا اس جیسی لاتے ہیں
تو لوگ اس کو بھول جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
تاکہ اس کے عوض تھوڑی سی
Choose an answer
نیکی کمالیں
خوشی منالیں
قیمت حاصل کرلیں
دیر اور رہ لیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
انسان جہاں کہیں بھی ہوا اسے چاہیے کہ وہ
Choose an answer
صدقہ کرے
رہائش کا بندوبست کرے
خدا سے ڈرتا رہے
قرآن کی تلاوت کرے
Previous
Skip
Next
Question # 20
اور جب ہم نے یہود سے عہد لیا تھا کہ آپس میں
Choose an answer
لڑائی جھگڑا نہ کرو گے
بہتان نہ لگاؤ گے
خون ریزی نہ کرو گے
دھوکہ بازی نہ کروگے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Back