More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سمعھمہ کے معنی ہیں
Choose an answer
ان کے کان
ان کے ناک
ان کے ہاتھ
ان کے دل
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ نے علم آجانے کے بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے ہاں آپ کا
Choose an answer
کوئی حمایتی نہ ہوگا
کوئی مدد گار نہ ہوگا
کوئی ساتھ دینے والا نہ ہوگا
کوئی حمایتی اور مدد گار نہ ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 3
فقہ جعفریہ میں حدیث کی معتبر کتابیں ......................... ہیں
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 4
صحیح بخاری کے مولف کا نام
Choose an answer
زید بن مسلمہ تھا
طاہر بن عیسیٰ تھا
محمد بن اسماعیل تھا
ناصر بن خالد تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے کافروں کے لیے
Choose an answer
ہلکا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
رسوا کرنے والا عذاب ہے
کڑوا عذاب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
صحت کو غنیمت جان
Choose an answer
بے ہوشی سے پہلے
موت سے پہلے
بیماری سے پہلے
بڑھاپے سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ضَرَبَ صیفہ ہے-
Choose an answer
فعل ماضی کا
فعل مضارع کا
فعل امر کا
فعل نہی کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور
Choose an answer
نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ترمذی شریف کی احادیث کی تعداد ہے
Choose an answer
2662
2595
2692
2962
Previous
Skip
Next
Question # 10
تاکہ تم گواہ ہو
Choose an answer
لوگوں پر
ساتھیوں پر
اعمال پر
دنیا پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
اَ مَا نِیّ ٌ کام معنی ہے
Choose an answer
امن والی جگہ
امن والی جگہ کی چیز
امیدیں
تمنائیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب وہ فرشتے ہاروت و ماروت کسی کو سکھاتے تو کہتے
Choose an answer
ہم تمہارے لئے انعام ہیں
ہم تمہارے لئے تحفہ ہیں
ہم تمہارے لئے آزمائش ہیں
ہم تمہارے لئے مددگار ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
حالانکہ ہم نے اسے کتاب میں لوگوں کی ہدایت کے لیے
Choose an answer
لکھ دیا ہے
واضح کردیا ہے
بیان نہیں کیا
چھپادیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
مدنی سورتیں مکی سورتوں
Choose an answer
کے برابر ہوتی ہیں
سے بڑی ہوتی ہیں
سے چھوٹی ہوتی ہیں
میں کوئی ضابط نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالیٰ ان نیک لوگوں کو یاد کرتا ہے
Choose an answer
اپنے مقربین میں
اپنے رسولون میں
لوگوں کے درمیان
شیطان سے گفتگو کرتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 16
یدِیضا کا معجزہ عطا ہوا
Choose an answer
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 17
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو چیز تجھے شک میں ڈالے
Choose an answer
اس کو چھوڑ دے
اس کے بارے میں پوچھ لے
کاس کے بارے میں سوچ لے
اسے نہ چھوڑ
Previous
Skip
Next
Question # 18
تقدیر کا لکھا غالب آنے پروہ کرنے لگتا ہے برے اعمال تو پھر
Choose an answer
جنت میں داخل ہوجاتا ہے
جہنم میں داخل ہوجاتا ہے
کچھ حاصل نہیں کرتا
اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالی گمراہ نہیں کرتا مگر
Choose an answer
نالائقوں کو
نافرمانوں کو
بے وقوفوں کو
منافقوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 20
یہودی اللہ کا بیٹا قرادیتے تھے
Choose an answer
حضرت نوحؑ کو
حضرت عریزؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 21
یِّبٌ یہ مثال ہے
Choose an answer
موصوف
نکرہ کی
عَلَمْ کی
صفت کی
Previous
Skip
Next
Back