More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اوصینی کا معنی ہے
Choose an answer
مجھے مال دیجئیے
مجھے وصیت کیجیے
مجھے حکم کیجیے
میری طرف توجہ دیجیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اہل ایمان کی تیسری خوبی
Choose an answer
انفاق فی سبیل اللہ
ملائکہ پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ آپ لوگوں کے ایمان
Choose an answer
بڑھا دے گا
ضائع نہیں کرے گا
کم نہیں کرے گا
قبول نہیں کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 4
صدقہ گناہوں کو اس طرح مٹادیتا ہے جیسے
Choose an answer
پانی مٹی کو بہالے جاتا ہے
پانی آگ کو بجھا دیتا ہے
دولت غربت کو ختم کردیتی ہے
خوراک بھوک مٹادیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دوذخ ایندھن ہوں گے-
Choose an answer
انسان
پہاڑ
حیوان
انسان اور پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 6
اپنے میں سے ہی گروہ کو
Choose an answer
دھوکہ دیتے ہو
قتل کرتے ہو
گھروں سے نکالتے ہو
بہتان لگاتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
نادار لوگوں کے پاس دولت کا آجانا
Choose an answer
دنیا کی ترقی کی علامت ہے
معاشرتی ترقی کی ضمانت ہے
معاشی استحکام کی علامت ہے
قیامت کی نشانی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
وفاتِ نبویﷺ کے وقت حفاظتِ قرآن کی کیا صورت تھی
Choose an answer
چند اجزا نہیں تھے
کتابت مکمل نہیں تھی
بہت کم لوگوں کو حفظ تھا
کتابت اور حفظ کے اعتبار سے مکمل تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا اس کے لیے
Choose an answer
اللہ کے پاس اجر ہے
دنیا میں بھلائی ہی بھلائی ہے
جنت میں جگہ ہے
عظمت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
صحیح بخاری کے مولف کا نام
Choose an answer
زید بن مسلمہ تھا
طاہر بن عیسیٰ تھا
محمد بن اسماعیل تھا
ناصر بن خالد تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو
Choose an answer
ہر جگہ پائے گا
ہر شخص کے پاس پائے گا
ہر وقت پائے گا
اپنے سامنے پائے گا
Previous
Skip
Next
Question # 12
پھر میں اس کو دھکیل دوں گا
Choose an answer
آگ کے عذاب کی طرف
دائمی مصیبت کی طرف
موت کی طرف
پریشانی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 13
قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
تیسواں
Previous
Skip
Next
Question # 14
جو لوگ اللہ کی نازل کی ہوئی کھلی نشانیوں اور ہدایات کو
Choose an answer
چھپاتے ہیں
واضح کرتے ہیں
سکھاتے ہیں
بھلادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہم نے ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ سے
Choose an answer
مطالبہ کیا
قبول کیا
عہد لیا
فرمائش کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
منافقین کے دلوں میں
Choose an answer
کمزوری ہے
بیماری ہے
الجھن ہے
اضطراب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
فعل ماضی سے مراد ایسا زمانہ ہے جو
Choose an answer
گزر رہا ہو
گزرنے والا ہو
گزر چکا ہو
آنے والا اور موجودہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
اللہ کے رزق میں سے
Choose an answer
غریبوں پر خرچ کرو
کھاؤ اور پیو
سنبھال کر رکھو
دوسروں کو بھی دو
Previous
Skip
Next
Question # 19
جب ابراہیمؑ نے کہا اے رب اس جگہ کو
Choose an answer
سرسبز کردے
بہت آبادی والی کردے
پرامن شہر بنادے
نبی کا شہر بنادے
Previous
Skip
Next
Question # 20
دین میں پیدا کیا جانے والا ہر نیا کام
Choose an answer
بدعت ہے
میری سنت ہے
پسندیدہ ہے
اجتہاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اللہ نے بعض چیزیں حرام ٹھہرائی ہیں اس لیے
Choose an answer
ان کی حرمت نہ توڑو
ان کی چھوڑ دو
ان کا علم حاصل کرو
ان کو پہچان لو
Previous
Skip
Next
Back