More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسی کے لیے ہے جو کچھ
Choose an answer
آسمانوں میں ہے
زمین پر ہے
کائنات میں ہے
آسمانوں اور زمین میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حکومتی سطح پر تدوین حدیث کا کام
Choose an answer
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں شروع ہوا
عمر رحمتہ اللہ بن عبدالعزیز کے دورمیں شروع ہوا
بنو عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں شروع ہوا
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں شروع ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک گروہ ان میں سے جانتے بوجھتے
Choose an answer
حب کو چھپاتا ہے
نافرمانی کرتا ہے
آپ کا انکار کرتا ہے
اعتراض کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل حال نہ ہوتی تو تم
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
فنا ہو جانے والے ہوتے
بالکل بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اے میرے بندو یقیناََ میں نے اپنی ذات پر حرام قرار دیا ہے
Choose an answer
ظلم کو
عذاب کو
تباہی کو
اضطراب کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے عمل کی طرف میری رہنمائی فرمائیے جس کے کرنے سے اللہ بھی مجھ سے محبت کرے اور
Choose an answer
آپ بھی
لوگ بھی
میرے اہل وعیال بھی
اس کے فرشتے بھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے لوگوں پر لعنت ہے اللہ کی' تمام فرشتوں کی اور
Choose an answer
تمام مسلمانوں کی
تمام لوگوں کی
تمام رسولوں کی
تمام جنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ نے ایسی بات پوچھی ہے جو بہت بڑی ہے اور بڑی آسان ہے اس آدمی پر
Choose an answer
جو مخلص مسلمان ہے
جو متقی پرہیزگار ہے
جس پر اللہ آسان کر دیں
جس کو اللہ زندگی دے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو شخص علم کی تلاش میں نکلتا ہےاللہ تعالیٰ اس کے لئے
Choose an answer
تمام مشکلات دور فرماتے ہیں
تمام راستے آسان فرماتے ہیں
جنت کا راستہ آسان فرماتے ہیں
غیبی مدد فرماتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ کے رب کی طرف سے یہ
Choose an answer
واضح ہے
سراسرحق ہے
سیدھی راہ ہے
انعام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب ان کے پاس وہ کتاب آگئی جو ان کی کتاب
Choose an answer
کو جھٹلاتی تھی
کو سچا ثابت کرتی تھی
کے احکام بدلتی تھی
سے مختلف تھی
Previous
Skip
Next
Question # 13
عنقریب لوگوں میں سے کچھ بے وقوف لوگ کہیں تھے کس چیز نے ان کو پھیر دیا ؟
Choose an answer
اپنے دین سے
اپنے طریقے سے
اپنے نبی سے
اپنے قبیلے سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
شیطان کےراندہ درگاہ ہونے کاسبب ہے
Choose an answer
عبادت نہ کرنا
قرآن نہ پڑھنا
حضرت آدمؑ کو سجدہ نہ کرنا
فرشتوں کو سجدہ نہ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی مسلمان کا قتل کتنے اسباب کے علاوہ جائز نہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
سات
Previous
Skip
Next
Question # 16
سنت کے معنی ہیں
Choose an answer
خبر
نئی چیز
طریقہ یاراستہ
بات
Previous
Skip
Next
Question # 17
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا اعمال کا دارومدار
Choose an answer
تعداد پر ہے
نیتوں پر ہے
مال ودولت پر ہے
ظاہری شکل پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
Choose an answer
نظر رکھنے والا ہے
قادر ہے
رحم کرنے والا ہے
سوچ رکھنے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
دین میں نئی چیز ایجاد کرنا
Choose an answer
مسنون ہے
مردود ہے
پسندیدہ ہے
دین کے مطابق ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
اللہ تعالٰی کا زندہ اور دائمی معجزہ کون سا ہے
Choose an answer
قرآن مجید
تورات
زبور
صحیفہ ابراہیمی
Previous
Skip
Next
Question # 21
اسرائیل نام حضرت ........................
Choose an answer
ابراہیم علیہ السلام کا
اسماعیل علیہ السلام کا
اسحٰق علیہ السلام کا
یعقوب علیہ السلام کا
Previous
Skip
Next
Back