More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سب اللہ کے ہیں
Choose an answer
مشرق ومغرب
شمال و جنوب
زمین وآسمان
کائنات کے حدود
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو بھلائی اپنے لئے آگے بھیجو گے
Choose an answer
اسے اللہ کے ہاں پاؤ گے
اس کا اجر ملے گا
اسے دو گنا اجر پاؤ گے
اس کا سات گناہ اجر پاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 3
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے
Choose an answer
نجات پانے والے ہیں
خوشی حاصل کرنے والے ہیں
ہدایت پانے والے ہیں
انعام پانے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئ
Choose an answer
سجاح بنت حارث
اسود عنسی
مسیلمہ کذاب
کفار مکہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی گمراہ نہیں کرتا مگر
Choose an answer
نالائقوں کو
نافرمانوں کو
بے وقوفوں کو
منافقوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
آل فرعون بنی اسرائیل کے
Choose an answer
بیٹوں کو قتل کرتے تھے
غلاموں کو قتل کرتے تھے
نصف لوگوں کو قتل کرتے تھے
عمر رسیدہ لوگوں کو قتل کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خطوۃ کا معنی ہے
Choose an answer
نشان قدم
نشان قلم
نشان زخم
نشان ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 8
مجھے کسی ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کردے اور
Choose an answer
اللہ سے قریب کردے
آپﷺ کا ساتھی بنادے
ہمیشہ کی زندگی عطا کرے
آگ سے دور کردے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بعض چیزوں کے بارے میں اللہ نے خاموشی اختیار کی اس کی وجہ
Choose an answer
تمہاری آزمائش تھی
تم پر رحمت کرنا تھی
تم میں اختلافات پیدا کرنا تھا
تمہیں علم کی طرف راغب کرنا تھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پس اللہ تعالیٰ ان کے اختلافات کا فیصلہ کرے گا
Choose an answer
قیامت کے دن
قبر میں
عنقریب
تمہاری موجودگی میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ نے حدود مقرر کی ہیں
Choose an answer
انکے قریب بھی نہ جاؤ
ان سے بچ کر رہو
ان کو یاد رکھو
ان سے تجاوز نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 12
فعل معروف میں فعل کی نسبت
Choose an answer
فاعل کی طرف ہوتی ہے
مفعول کی طرف ہوتی رہی
فاعل اور مفعول دونوں کی طرف ہوتی ہے
کسی کی طرف بھی ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہم نے کہا یارسول اللہﷺ گویا یہ آپﷺ کا
Choose an answer
ابتدائی وعظ ہے
بہترین وعظ ہے
الوادعی وعظ ہے
اجتماعی وعظ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ارکان اسلام میں چوتھی حیثیت کس کو حاصل ہے
Choose an answer
زکوۃ
نماز
روزہ
جہاد فی سبیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
مکہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟ یا مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
Choose an answer
70
86
90
75
Previous
Skip
Next
Question # 16
آپ نے علم آجانے کے بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے ہاں آپ کا
Choose an answer
کوئی حمایتی نہ ہوگا
کوئی مدد گار نہ ہوگا
کوئی ساتھ دینے والا نہ ہوگا
کوئی حمایتی اور مدد گار نہ ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 17
آپ کہہ دیں ہم ایمان لائے اللہ پر اور اس پر جو
Choose an answer
شعیبؑ پر نازل کی گئی
ہماری طرف نازل کی گئی
لوطؑ پر نازل کی گئی
نوحؑ پر نازل کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 18
یہی وہ لوگ ہیں کہ
Choose an answer
شکر گزار ہیں
ہدایت یافتہ ہیں
انعام پانے والے ہیں
جنت میں جانے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
یہی وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی
Choose an answer
نوازشات اور رحمتیں ہوتی ہیں
برکت ہوتی ہے
طرف سے بخشش کا وعدہ ہے
نظرِ کرم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
پھر جبرئیلؑ نے کہا مجھے بتائیے
Choose an answer
ایمان کیا ہے
روزہ کیا ہے
نماز کیا ہے
زکوۃ کیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
قرآن مجید کے کل نام جو قرآن میں ہیں-
Choose an answer
70
66
55
50
Previous
Skip
Next
Back