More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تاکہ میں تم پر اپنی نعمت
Choose an answer
نازل کروں
کی تکمیل کروں
کے دروازے کھول دوں
جاری کردوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
تم بے جان تھے تو اس نے تم کو
Choose an answer
جان بخشی
تخلیق کیا
کھڑا کیا
بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ کی قدرت کی نشانی نمبر 2 ہے
Choose an answer
ہواؤں کا چلنا
بارشوں کا آنا
دن رات کا بدلنا
زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ کے عذاب کو یہ لوگ دیکھ کر سمجھ جائیں گے کہ
Choose an answer
قوت اللہ کی ہے
سخت پکڑ اللہ کی ہے
انبیاء علیھم السلام نے صحیح کہا تھا
یہ اب ہلاک ہونگے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ نے بعض چیزیں حرام ٹھہرائی ہیں اس لیے
Choose an answer
ان کی حرمت نہ توڑو
ان کی چھوڑ دو
ان کا علم حاصل کرو
ان کو پہچان لو
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی
Choose an answer
ذلت
غربت
پریشانی
مشقت
Previous
Skip
Next
Question # 7
جو کوئی ان کا انکار کرے گا تو یہی لوگ
Choose an answer
ظالم ہیں
نقصان اٹھانے والے ہیں
گمراہ ہونے والے ہیں
نفرت کے قابل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت
Choose an answer
سے محروم کردیتا ہے
سے دور کردیتا ہے
کے لیے منتخب کرلیتا ہے
اپنی رحمت کے قابل سمجھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ کی رحمت قرآن مجید کی تلاوت کرنے والوں کو
Choose an answer
دور کردیتی ہے
ڈھانپ لیتی ہے
بھگو دیتی ہے
جکڑ لیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت ابو ہریرہ رضی طلحہ عنہ کا نام تھا
Choose an answer
سلیمٰن رضی طلحہ عنہ
عبدالرحمٰن رضی طلحہ عنہ
نعمان رضی طلحہ عنہ
عثمان رضی طلحہ عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
خوشخبری دے دو
Choose an answer
صبر کرنے والوں کو
نماز ادا کرنے والوں کو
زکوۃ دینے والوں کو
شکر ادا کرنے والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
زندگی کو غنیمت جان
Choose an answer
بڑھاپے کے مقابلے میں
بیماری کے مقابلے
کمزوری کے مقابلے میں
موت کے مقابلے میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اللہ نے حدور مقرر کردی ہیں اس لیے
Choose an answer
انہیں مت بھولو
ان کے قریب مت جاؤ
ان کی تعلیم حاصل کرو
ان سے تجاوز نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ ظلم کرتا ہے اور نہ
Choose an answer
اس کو تنگ کرتا ہے
اس کو تنہا چھوڑ تا ہے
اس پر ظلم ہونے دیتا ہے
اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سورۃ البقرۃ کے کتنے رکوع ہیں
Choose an answer
چالیس
پچاس
پچپن
تیس
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور موسیؑ تمہارے ہاس آئے تھے
Choose an answer
یدیضا لے کر
واضح معجزات لے کر
تمہیں آزادی دلانے
اپنی عصا لے کر
Previous
Skip
Next
Question # 17
اصطلاحِ حدیث میں صحابی کسے کہتے ہیں
Choose an answer
مسلمان کو
مومن کو
جو نبیﷺ سے ملا ہو
پیر کو
Previous
Skip
Next
Question # 18
صحیحین کہا جاتا ہے-
Choose an answer
موطا اور متذرک
صحیح بخاری مسلم
ترمذی اور نسائی کو
ابن ماجہ اور مشکوۃ کو
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ کے حکم کے بغیر کسی کو بھی
Choose an answer
نقصان نہیں پہنچا سکتے
نفع نہیں پہنچا سکتے
دھوکہ نہیں دے سکتے
جادو نہیں سکھا سکتے
Previous
Skip
Next
Question # 20
اگر تمہیں اس پر شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا تو اس جیسی
Choose an answer
ایک کتاب لے آؤ
دوسورتیں لے آؤ
ایک سورت لے آؤ
ایک آیت لے آؤ
Previous
Skip
Next
Question # 21
مدین میں حضرت موسیؑ سے ملاقات ہوئی
Choose an answer
حضرت یونسؑ سے
حضرت شعیبؑ سے
حضرت ہودؑ سے
حضرت یوسفؑ سے
Previous
Skip
Next
Back