More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہم دیکھ رہے ہیں آپ کے چہرے کا بار بار پھرنا
Choose an answer
پیچھے کی طرف
آسمان کی طرف
دائیں بائیں
کعبہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 2
اے میرے بندو یقیناََ میں نے اپنی ذات پر حرام قرار دیا ہے
Choose an answer
ظلم کو
عذاب کو
تباہی کو
اضطراب کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورۃ البقرہ کے حروف کی تعداد ہے
Choose an answer
35500
25500
37500
27500
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو سنتے ہیں
Choose an answer
نبی کی باتیں
لوگوں کی باتیں
اللہ کی باتیں
دین کی باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
قلم اٹھالیے گئے ہیں اور صحیفے
Choose an answer
مکمل ہوچکے ہیں
خشک کردیئے گئے ہیں
پھینک دیئے گئے ہیں
پھاڑ دیئے گئے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور یہ مسجد کی طرف رخ کرنا آپ کے رب کی طرف سے
Choose an answer
حکم ہے
تجویز ہے
پسندیدہ ہے
بھلائی کاکام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ہم نے موسٰی علیہ السلام کو کتاب دی اور انکے بعد پے درپے بھیجے.
Choose an answer
انبیاء
رسول
فرشتے
احکام
Previous
Skip
Next
Question # 8
اور آپ سے نہیں پوچھا جائے گا
Choose an answer
کفار کے بارے میں
اہل قبر کے بارے میں
اہل جنت کے بارے میں
اہل جہنم کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
روح القدس لقب ہے
Choose an answer
اسرافیلؐ کا
جبرائیلؐ کا
عزرائیلؐ کا
میکائیلؐ کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Question # 11
نطفہ سے علقہ جما ہوا خون بننے کا دورانیہ ہے
Choose an answer
چالیس دن
بیس دن
پچیس دن
تیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 12
صادقین کا واحد ہے
Choose an answer
صدق
صدوق
صادق
مصدوق
Previous
Skip
Next
Question # 13
عربی میں ضمہ کا مطلب ہوتا ہے
Choose an answer
زبر
زیر
پیش
تنوین
Previous
Skip
Next
Question # 14
جس کام سے انسان کا دل مطمئن ہو جائے
Choose an answer
جہاد ہے
نیکی ہے
وہ عمل مقبول ہے
صدقہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر لوگوں کو صرف دعوے کی بنیاد پر دے دیا جائے تو لوگ ضرور
Choose an answer
دوسرے کی چیز پر دعویٰ نہیں کریں گے
دوسرے کی اولاد پر دعویٰ کریں گے
دوسرے کے مال اور خون پر دعویٰ کریں گے
دوسرے کے حسب نسب پر دعویٰ کریں گے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور تم سے نہیں پوچھا جائے گا
Choose an answer
جو تم کرتے رہے
جو تمہارے بعد آنے والے کریں گے
لوگ کرتے ہیں
وہ کیا کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور وہ زمین میں
Choose an answer
فساد برپا کرتے ہیں
مسائل پیدا کرتے ہیں
جنگ کرتے ہیں
شور کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی
Choose an answer
ذلت
غربت
پریشانی
مشقت
Previous
Skip
Next
Question # 19
وہ لفظ جو کس خاص چیز کے لیے استعمال ہوا سے کہتے ہیں-
Choose an answer
اسم معرفہ
فعل
حرف
فاعل
Previous
Skip
Next
Question # 20
ملت ابراہیمؐ سے مراد ہے
Choose an answer
قوم ابراہیمؐ
دین ابراہیمؐ
اُمتِ مسلمہ
آلِ ابراہیمؐ
Previous
Skip
Next
Question # 21
تاکہ بے انصاف لوگوں کے سوا کسی کو آپؐ پر نہ ہے
Choose an answer
اعتراض
شک وشبہ
طنز کا موقع
دشمنی
Previous
Skip
Next
Back