More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احساس ہوتاہے.
Choose an answer
بھوک پیاس
مالی پریشانی کا
جسمانی مشقت کا
عزت نفس کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ حنین کے دوران میں نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ نے کفار مکہ پر پھنکی
Choose an answer
مٹھی بھر خاک
زنجیر
تلوار
زرہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے کام انجام دینا کہلاتاہے.
Choose an answer
صبر و تحمل
سخاوت و ایثار
عفوو درگزر
رواداری
Previous
Skip
Next
Question # 4
فتح مکہ کے موقعے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی سپرد کی.
Choose an answer
حضرت طلحہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ کے
حضرت طلحہ عبیداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہی کے
حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
تمام آسمانی کتابوں کے احکام منسوخ کرنے والی کتاب ہے.
Choose an answer
قرآن مجید
تورات
زبور
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملک کا معنی ہے
Choose an answer
فرشتہ
انسان
جن
بادشاہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ تبوک کے موقعے پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنیہ نے بارگاہ خاتم النبین میں پیش کیا
Choose an answer
گھر کا سارا مال
1100 اونٹ
گھر کا آدھا مال
1000 دینار
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس جنگ میں قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے؟
Choose an answer
جنگ یمامہ
جنگ یرموک
جنگ قادسیہ
جنگ جمل
Previous
Skip
Next
Question # 9
غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
خٰٰٰیانت
گناہ
جھوٹ
خود غرضی
Previous
Skip
Next
Question # 10
رسول اللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عبادت میں میانہ روی کا حکم دیا
Choose an answer
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کو
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
عشاء اور فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب ہے.
Choose an answer
ایک مکمل رات کی عباد کے برابر
آدھی رات کی عبادت کے برابر
ایک تہائی رات کی عبادت کے برابر
ستائیس نمازوں کے ثواب کے برابر
Previous
Skip
Next
Back