More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے.
Choose an answer
قدموں کے بل
گھنٹوں کے بل
منھ کے بل
ہاتھوں کے بل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمیں چاہیے کہ فرشتوں کے بارے میں اپنے دل میں احساس رکھیں.
Choose an answer
اطاعت کا
محبت کا
عظمت کا
آخرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سامان کی کمی اور سفر کی تکلیف کی وجہ سے اسے جیش العسرۃ بھی کہا جاتا ہے
Choose an answer
یعنی آسانی کا لشکر
یعنی بڑا لشکر
یعنی اسلامی لشکر
یعنی تنگی کا لشکر
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں تیس ہزار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کا لشکر روانہ ہوا.
Choose an answer
مکہ کی طرف
مدینہ کی طرف
شام کی طرف
عراق کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 5
حج ادا کرنے والا جب خوب روشنی پھیل جائے تو جمرہ عقبہ کو ری کرے اور رمی کے بعد کرے
Choose an answer
عمرہ
حج
قربانی
طواف
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک کامل اور جامع دین جو انسان کو دنیا و آکرت کے حوالے سے مکمل راہ نمائی فراہم کرتا ہے.
Choose an answer
یہودیت
اسلام
مسیحیت
بدھ مت
Previous
Skip
Next
Question # 7
پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا زریعہ ہے
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
جہاد
Previous
Skip
Next
Question # 8
الصبور کے معنی ہے.
Choose an answer
روکنے والا
بہت زیادہ مہلت دینے والا
جمع کرنے والا
ہمیشہ رہنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک جامع عبادت ہے.
Choose an answer
نماز
زکوۃ
حج
روزہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم الببین صلی اللہ علیہ وسلم زندگی ہی میں کتابی شکل میں محفوظ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا.
Choose an answer
سیرت صحابہ کو
تفاسیر کو
احادیث صلی اللہ علیہ وسلم نبویہ کو
صحآح ستہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیتیں فرمائیں.
Choose an answer
سود کی حرمت کےبارے میں
وراثت کی تقسیم کےبارے میں
عورتوں ، غلاموں اور نماز کے بارے میں
زکوۃ ادا کرنے کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Back