More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اس کا لغوی معنی 'دسواں حصہ' ہے
Choose an answer
زکوۃ
فطرانہ
فدیہ
عشر
Previous
Skip
Next
Question # 2
حدیث مبارک میں نماز کو قرار دیا گیا ہے
Choose an answer
جنت کی کنجی
جنت کا دروازہ
جنت کا حسن
جنت کا ستون
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی ، فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سےمراد ہے.
Choose an answer
تعلیم و تعلم
احسان
ایمان
اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم البیین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازدواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہھم کی طرف سے قربانی کی
Choose an answer
اونٹ کی
بکروں کی
گائے کی
دنبوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹ بولنا گناہ ہیں.
Choose an answer
کبیرہ گناۃ
اوسط درجہ گناہ
گوئی گناہ نہیں
صغیرہ گناہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
عشااور فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب ہے.
Choose an answer
ایک مکمل رات کی عبادت کے برابر
ایک تہائی رات کی عبادت کے برابر
آدھی رات کی عبادت کےبرابر
ستائیس نمازوں کے ثواب کےبرابر
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی بھائی بھی تے.
Choose an answer
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نشر کا معنی ہے.
Choose an answer
حساب لینا
شفاعت کرنا
روح قبض کرنا
موت کے بعد زندہ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں.
Choose an answer
ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا
ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا
ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا
ام ہانی رضی اللہ تعالی عنھا
Previous
Skip
Next
Question # 10
سید ناکعب بن مالک، ہلال بن امیہ اور مرارہ بن ربیع رضی اللہ تعالی عنھم بغیر کسی معقول وجہ کے شرکت کرنے سے رہ گئے تھے.
Choose an answer
غزوہ بدر میں
غزوہ احد میں
غزوہ تبوک میں
غزوہ ہند میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہ ادا کرنے سے انسان کے پاس باقی رہ جانے والا مال پاک ہوجاتا ہے.
Choose an answer
صدقہ
فطرانہ
صلوۃ
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Back