More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
2 ہجری میں فرض ہوا.
Choose an answer
جہاد
حج
روزہ
قربانی
Previous
Skip
Next
Question # 2
فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا
Choose an answer
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
Previous
Skip
Next
Question # 3
گناہ کبیرہ میں سے ہے.
Choose an answer
فضول خرچی
اونچا بولنا
والدین کی نافرمانی
بخل
Previous
Skip
Next
Question # 4
عقیدہ توحید کو ماننے والا شخص غیر مند اور
Choose an answer
بہادر ہوتا ہے
خوب صورت ہوتا ہے
تنگ نظر ہوتا ہے
متعصب ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی کی اس طرح عبادت کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
اسلام
احسان
خلوص
ایمان
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس معنی دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے والی چیز کےہیں.
Choose an answer
میزان
حوض
برزخ
حشر و نشر
Previous
Skip
Next
Question # 7
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں.
Choose an answer
بچے
مرد
بزرگ
خواتین
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں طرف ہوں گے.
Choose an answer
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
عام الوفود سے مراد ہے.
Choose an answer
وفود کا دن
وفود کی صدی
وفود کا مہینا
وفود کا سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو غزوات ہٰں جن کے نام قرآن مجید میں ائے ہیں غزوہ حینین اور
Choose an answer
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ بدر
غزوہ احزاب
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ تمام عیبوں سے پاک اور تمام کمالات کا مالک ہے
Choose an answer
فرشتہ
جن
انسان
اللہ تعالی
Previous
Skip
Next
Back