More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"خطبہ" غدیر خم" کے مطابق اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب اور مقرب ہیں.
Choose an answer
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے اہمیت اجاگر ہوتی ہے.
Choose an answer
آسمانی کتب کی
ملائکہ کی
تجارت کی
صلہ رحمی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
زندگی میں صرف ایک مرتبہ ضرض ہے.
Choose an answer
نماز
زکوۃ
روزہ
حج
Previous
Skip
Next
Question # 4
دور رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کے پاس احادیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کےبڑے زرائع تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
انبیاء کرام علھیم السلام کے زریعے سے مہیا کی گئی
Choose an answer
رزق کی تقسیم
موت و حیات
انسانییت کی تاریخ
ہدایت اور راہ نمائی
Previous
Skip
Next
Question # 6
وصال کے دن صبح کی نماز کے وقت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جے حجرہ سے پرد اٹھایا.
Choose an answer
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت جبرئیل علیہ السلام کے انسانی شکل میں حاضر ہونے کا ایک واقعہ حدیث میں مزکور ہے. اس حدیث کو کہتے ہیں.
Choose an answer
حدیث قدسی
حدیث قولی
حدیث تقریری
حدیث جبرئیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
پانچ نمازیں گناہوں کا ایسے خاتمہ کرتی ہیں جیسے پانی
Choose an answer
زنگ کا
لوہے کا
لکڑی کا
میل کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی کو اس کے اسمام اور صفات میں یکتا اور تنہا ماننا کہلاتا ہے.
Choose an answer
توحید اسما
توحید صفات
توحید اسما صفات
توحید ربوہیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ ہوجاتا ہے.
Choose an answer
نماز پڑھنے سے
زکوۃ ادا کرنے سے
حج کرنے سے
روزے رکھنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں.
Choose an answer
دور جہالت
قبل از مسیح
عہد نبوت
عہد نامہ میں
Previous
Skip
Next
Back