More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"خطبہ" غدیر خم" کے مطابق اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب اور مقرب ہیں.
Choose an answer
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعاللی عنہ کی توبہ قبول ہوئی.
Choose an answer
سخاوت کی وجہ سے
سچ بولنے کی وجہ سے
وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے
کفایت شعاری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس ہستی کو اللہ تعالی اپنے پہغام کی تبلیغ کے لے اپنی مخلوق کی طرف بھیجتا ہے.
Choose an answer
فرشتہ
صحابی
رسول
جن
Previous
Skip
Next
Question # 4
بعض لوگوں نے انتظامی فیصلوں پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے شکوہ کیا.
Choose an answer
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ سے قریب ہے جنت سے قریب ہے لوگوں سے قریب ہے.
Choose an answer
نمازی
حاجی
سخی
عالم
Previous
Skip
Next
Question # 6
وفد عبدالقیس کے سردار کا نام منزر بن عائذ اور لقب تھا
Choose an answer
اسود
اشج
احمر
منذر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ًمختلف معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا اور ظلم وستم ک شکار بنایا گیا.
Choose an answer
لڑکوں کو
خواتین کو
بوڑھوں کو
بچوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث مبارک کی روشنی میں اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہوتا ہے جو.
Choose an answer
کبھی کسی سے نہ جھگڑے
توڑنے والے سے تعلق جوڑے
ہمیشہ ادب سے بات کرے
کبھی کسی سے تعلق نہ توڑے
Previous
Skip
Next
Question # 9
عام کا معنی ہے.
Choose an answer
ماہ
دن
سال
یوم
Previous
Skip
Next
Question # 10
نصرت اور مدد کی دعا کرنی چاہیے.
Choose an answer
انبیاء کرام علھیم السلام سے
والدین سے
بندوں سے
اللہ تعالی سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دور رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کے پاس احادیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کےبڑے زرائع تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back