More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
الحکیم کا مطلب ہے.
Choose an answer
سب کچھ دیکھنے والا
نفع عطا فرمانے والا
جمع کرنے والا
حکمت و تدبر والا
Previous
Skip
Next
Question # 2
آخری ایام میں بقیع الغرقد سے واپسی پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت ناساز ہوگئی.
Choose an answer
ماہ محرم کے
ماہ رمضان کے
ماہ صفر کے
ماہ شوال کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مسیح ، عبداللہ اور روح اللہ ہے اور آپ کی کنیت ہے
Choose an answer
ابوالقاسم
ابو تراب
ابن مریم
ابوہریرہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے
Choose an answer
روح قبض کرنا
اللہ تعالی کی عبادت
بارش برسانا
رزق کی فراہمی
Previous
Skip
Next
Question # 5
حقانیت کی یہ دلیل ہے کہ اس کا ایک ایک حرف چودہ صدیاں گزرنےکے باوجودبھی محفوظ ہے.
Choose an answer
عہد نامہ
صحائف
روایات
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک مرتبہ لوگوں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے رکھتے ہوئے دیکھا
Choose an answer
غیر مسلسل
مسلسل
شوال کے
فرضی
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے.
Choose an answer
تیس کلومیٹر
بیس کلومیٹر
چالیس کلومیٹر
پچاس کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جس اونٹنی پر سوار ہو کر " وادی عرنہ" میں تشریف لائے
Choose an answer
نمرہ
تلبیہ
مروہ
قصواء
Previous
Skip
Next
Question # 9
وفد نجران نے مباہلہ کرنے سے انکار کردیا اور ادا کرنے کےلیے تیار ہوگئے.
Choose an answer
جزیہ
فدیہ
ھدیہ
نذرانہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیتیں فرمائیں.
Choose an answer
سود کی حرمت کےبارے میں
وراثت کی تقسیم کےبارے میں
عورتوں ، غلاموں اور نماز کے بارے میں
زکوۃ ادا کرنے کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس نے اپنے بھائی کو کوئی ایسا مشورہ دیا جب کہ اسے علم تھا کہ بھلائی اس کے علاوہ ہے تو اس نے اس سے کی
Choose an answer
خیانت
خود غرضی
برائی
بھلائی
Previous
Skip
Next
Back