More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جنت کے اس حوض کا نام ہے جو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روز قیامت عطا کیا جائے گا.
Choose an answer
عصر
برزخ
کوثر
محمود
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ حنین میں ان کے خلاف گھمسان کی لڑائی شروع ہوگئی جلد ہی دشمن کے پاؤں اکھڑنے لگے.
Choose an answer
بنو ہوازن
بنو قریظہ
بنو اوس
بنو نضیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
آٹھ زوالحجہ کو حاجی احرام باندھے ہیں
Choose an answer
ظہر کی نماز کے بعد
فجر کی نماز کے بعد
عصر کی نماز کے بعد
مغرب کی نماز کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 4
خاندانی استحکام تہہ و بالا ہوجاتا ہے.
Choose an answer
غربت سے
قطع رحمی سے
فضول خرچی سے
ًمحبت کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر آیات جاری تھیں.
Choose an answer
سورہ الفاتحہ کی
سورہ البقرہ کی
سورہ الفتح کی
سورہ الناس کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے.
Choose an answer
الاخلاص
الفلق
الکوثر
الناس
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم الببین صلی اللہ علیہ وسلم زندگی ہی میں کتابی شکل میں محفوظ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا.
Choose an answer
سیرت صحابہ کو
تفاسیر کو
احادیث صلی اللہ علیہ وسلم نبویہ کو
صحآح ستہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اپنے معاشرے کے پا اور بے حد نیک انسان ہوتے ہیں.
Choose an answer
بادشاہ
اساتذہ
انبیاء کرام علھیم السلام
فرشتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے کن لوگوں کے خلاف اعلان جنگ فرمایا
Choose an answer
حج کا انکار کرنے والوں سے
زکوۃ کا انکار کرنے والوں سے
فضول خرچی کرنے والوں سے
نماز کا انکار کرنے والوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات نے سرزمین میں برپا کردیا.
Choose an answer
سیاسی انقلاب
سبز انقلاب
روحانی انقلاب
فکری انقلاب
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان کی سفارش پر آپ خاتم البین صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام قیدیوں کو آزاد کردیا.
Choose an answer
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
Previous
Skip
Next
Back