More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روزے کو بینادی اہمیت حاصل ہے.
Choose an answer
زندگی کا
عقائد کا
قرآن مجید
ارکان اسلام میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
چار مشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائ گئی انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
کتابچے
صحائف
مناجات
سمادیہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو نماز پڑھتے دیکھا تو خوش ہوکر مسکرائے.
Choose an answer
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس مہینے میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا آغاز ہوا.
Choose an answer
ربیع الاول
محرم الحرام
صفر المظفر
رمضان المبارک
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک مشہور معام جو مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع ہے.
Choose an answer
طائف
دمام
روم
تبوک
Previous
Skip
Next
Question # 6
عقیدہ آخرت پر ایمان لانے کا تقاضا کرتی ہے.
Choose an answer
دولت
جنت
جہنم
انسان عقل
Previous
Skip
Next
Question # 7
علالت کے دوران نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حکمدیا کہ نماز پڑھائیں.
Choose an answer
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے.
Choose an answer
الاخلاص
الفلق
الکوثر
الناس
Previous
Skip
Next
Question # 9
عرب کے علاقے میں نصاریٰ بڑی تعداد میں اباد تھے
Choose an answer
بدر
نجران
تبوک
خیبر
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ایام طفولیت میں گہوارے کے اندر کھیلا کرتے تھے.
Choose an answer
سورج کے ساتھ
کھلونے کے ساتھ
چاند کے ساتھ
برتن کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
عقیدہ توحید پر ایمان رکھنے سے انسان میں پیدا ہوتا ہے.
Choose an answer
عجز و انکسار
تنگ نظری
رشک
شرک
Previous
Skip
Next
Back