More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کے سپرد فرمائی.
Choose an answer
ہجرت کے موقع پر
فتح مکہ کے موقع پر
صلح حدیبیہ کے موقع پر
حجتہ الوداع کے موقع پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
شرم و حیا اور اعلی اخلاق کا مظاہرہ کریں.
Choose an answer
بند کمرے میں
تنہائی میں
عوامی مقامات پر
سوتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال خدمت فرمائی
Choose an answer
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
عقیدہ توحید کو ماننے والا شخص غیر مند اور
Choose an answer
بہادر ہوتا ہے
خوب صورت ہوتا ہے
تنگ نظر ہوتا ہے
متعصب ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
فتح مکہ کے اسباب میں سے ہے.
Choose an answer
بنو خزاعہ پر حملہ
مدینہ منورہ کی چراگاہ پر حملہ
بدر کے متقتولین کا انتقام
قریش کے معاشی مفادات کا تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے
Choose an answer
عالم ارواح
عالم برزخ
حشر
نشر
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے.
Choose an answer
پانچ چیزوں پر
ایک چیز پر
دو چیز پر
چار چیزوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
رشتہ داروں کی مدد کرنا اور ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھنا بھی کہلاتا ہے.
Choose an answer
خبر گیری
امداد
حسن سلوک
صلہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلام کے عقائد میں توحید کے بعد کا درجہ ہے.
Choose an answer
رسالت
ایمان بالملائکہ
تقدیر
آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 10
توحید کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
اطاعت کرنا
صفات ماننا
برابری کرنا
ایک ماننا
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے بلند آواز سے مجاہدین کو پکارا اور کہا " بیعت رضوان والو!
Choose an answer
مال غنیمیت لو
کہاں ہو؟
مت جاؤ
شہادت دو
Previous
Skip
Next
Back