More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خاندانی استحکام تہہ و بالا ہوجاتا ہے.
Choose an answer
غربت سے
قطع رحمی سے
فضول خرچی سے
ًمحبت کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
خواتین کے ساتھ حسن سلوک اور اچھے برتاؤ کی تاکید فرمائی.
Choose an answer
حضرت نوح علیہ السلام
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس مہینے میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا آغاز ہوا.
Choose an answer
ربیع الاول
محرم الحرام
صفر المظفر
رمضان المبارک
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا فرمایا
Choose an answer
انسانوں کو
فرشتوں کو
حضرت حوا کو
انبیاء کرام علھیم السلام
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی تمیم کے سامنے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور خطیب کس شخصیت کو پیش کیا.
Choose an answer
حضرت ثابت بب قیس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس کا معنی سفارش ہے
Choose an answer
حشر
شفاعت
نشر
برزخ
Previous
Skip
Next
Question # 7
وفد عبدالقیس کے سرد1ر اشج دو نمایاں خوبیاں تھیں.
Choose an answer
صبر و تحمل
علم اور وقار
رواداری اور بردباری
انکسار و تواضح
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا کے احترام کےلیے.
Choose an answer
اہل خانہ کو کھڑے ہونے کا حکم دیتے تھے.
کھڑے ہوجاتے تھے
پھول بچھایا کرتے تھے
ان کے قدموں میں قالین بچھاتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
خواتین کے تعلیمی اداروں کےباہر اجتناب کریں.
Choose an answer
جانے سے
کھانے سے
ٹہلنے سے
دیکھنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی کو اللہ تعالی کا ہمسر اور برابر سمجھنا یا اللہ تعالی کع کس کی اولاد سمجھنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
زات شرک
الوہیت میں شرک
صفات میں شرک
افعال میں شرک
Previous
Skip
Next
Question # 11
نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
Choose an answer
لوگوں کی
کافر کی
مسلمان کی
کافر کی
مومن کی
Previous
Skip
Next
Back