More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں.
Choose an answer
بچے
مرد
بزرگ
خواتین
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی کی زات کے علاوہ کسی اور زات اور شخصیت میں اللہ تعالی جیسی صفات ماننا اور اعتقاد رکھنا ہے.
Choose an answer
افعال میں شرک
زات میں شرک
صفات میں شرک
ربوہیت میں شرک
Previous
Skip
Next
Question # 3
تمام مسلمانوں کو ایک قراءت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں.
Choose an answer
حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
زمینی پیداوار کی زکوۃ ہے
Choose an answer
صدقہ
فدیہ
عشر
ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو بے آرام کیا
Choose an answer
بنو نضیر والوں نے
بنو تیمیم والوں نے
بنو عباس والوں نے
بنو امیہ والوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
خواتین کے تعلیمی اداروں کےباہر اجتناب کریں.
Choose an answer
جانے سے
کھانے سے
ٹہلنے سے
دیکھنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابوسفیان مبدیل بن ورقا اور حیم بن حزام جیسے لوگوں ے اسلام قبول کیا.
Choose an answer
مہاجرین میں سے
قریش مکہ میں سے
یہود میں سے
انصار میں سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید کے بعد ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہیں.
Choose an answer
آثار
تاریخی کتب
احادیث مبارکہ
خلفاء راشدین
Previous
Skip
Next
Question # 9
دین کی تعلیمات کا سرچدمہ اور شد وہدایت کا زریعہ ہیں.
Choose an answer
اقوال
احادیث
آثار
تواریخ
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسانی دل سے مال و دوت کی لامحدود محبت اور لالچ کو ختم کرتی ہے.
Choose an answer
سخاوت
صلہ رحمی
فضول خرچی
منافقت
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان کی سفارش پر آپ خاتم البین صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام قیدیوں کو آزاد کردیا.
Choose an answer
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
Previous
Skip
Next
Back