More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں.
Choose an answer
دور جہالت
قبل از مسیح
عہد نبوت
عہد نامہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا.
Choose an answer
امداد کے طور پر غلہ دیا
دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی
خانہ کعبہ کےاندر گئے.
زم زم کے کنویں پر گئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مخلوق کے لیے رزق کی زمے داری ہے
Choose an answer
حضرت میکائل علیہ السلام کی
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 4
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جس اونٹنی پر سوار ہو کر " وادی عرنہ" میں تشریف لائے
Choose an answer
نمرہ
تلبیہ
مروہ
قصواء
Previous
Skip
Next
Question # 5
المغنی کا مطلب ہے.
Choose an answer
بے نیاز کردینے والا
بے مثال
روکنے والا
ہمیشہ رہنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمیں دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے سے پہلے
Choose an answer
سلام کرنا چاہیے
اجازت طلب کرنی چاہیے
بات چییت کرنے چاہے.
گفت گو کرنی چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید کے بعد ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہیں.
Choose an answer
آثار
تاریخی کتب
احادیث مبارکہ
خلفاء راشدین
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں
Choose an answer
ّعقیدہ ختم نبوت
عقیدہ آخرت
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات نے سرزمین میں برپا کردیا.
Choose an answer
سیاسی انقلاب
سبز انقلاب
روحانی انقلاب
فکری انقلاب
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت ابراہیم علیہ السلام کےبعد جتنے بھی تشریف لائے وہ سب اولاد میں سے تھے.
Choose an answer
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ تبوک میں سامان جہاد سےلدے سیکڑوں اونٹ اور اشرفیاں پیش کردیں.
Choose an answer
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
Previous
Skip
Next
Back