More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قاری قرآن حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کو قرآن مجید کی جمع و تدوین کےلیے منتخب کیا
Choose an answer
حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی گفت گو ار عمل کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
قرآن
قول
حدیث
اثر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس غزوے میں اللہ تعالی نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو متععد معجزات عطا فرمائے.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ تبوک
غزوہ احزاب
غزوہ حنین
Previous
Skip
Next
Question # 4
رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل جو حج ادا فرمایا اس کو کہتے ہی.
Choose an answer
حجتہ الالولٰی
حجتہ الوداع
حجتہ الثانیہ
حجتہ الثالثہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عبدالمطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تھی.
Choose an answer
چھے سال
آٹھ سال
دس سال
بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو لوگ مظاہر فطر یا بتوں کی پوجا کرتے ہیں.
Choose an answer
کفار
اہل کتاب
مشرکین
دہریہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کے مطابق غسل کےلیے پانی لایاگیا.
Choose an answer
کنویں سے
چشمہ سے
نہر سے
پانچ کنووں سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اپنے مال و دولت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم قدموں میں نچھاور کردیا
Choose an answer
اہل مدینہ نے
منافقین نے
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے
اہل مکہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
الجامع کے معنی ہے.
Choose an answer
وارث و مالک
جمع کرنے والا
مہلت دینے والا
حکمت و تدبیر والا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
انجیل
زبور
تورات
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم بھی کمر بستہ ہوجاتے تھے.
Choose an answer
ثواب میں
اعتکاف میں
عبادت میں
افطاری میں
Previous
Skip
Next
Back