More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے.
Choose an answer
پانچ چیزوں پر
ایک چیز پر
دو چیز پر
چار چیزوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس نے اپنے بھائی کو کوئی ایسا مشورہ دیا جب کہ اسے علم تھا کہ بھلائی اس کے علاوہ ہے تو اس نے اس سے کی
Choose an answer
خیانت
خود غرضی
برائی
بھلائی
Previous
Skip
Next
Question # 3
صلہ رحمی سے مراد ہے.
Choose an answer
ٍفضول خرچی سے بچنا
رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا
کثرت سے صدقات و خیراات کرنا
تکالیف کو برداشت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دور رسالت ہی کا مجموعہ احادیث تھا
Choose an answer
صحیح بخآری
صحیفہ صادقہ
اصول اربعہ
مشکوٰۃ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس سے زیادہ بھاری میزان میں کوئی چیز نہیں.
Choose an answer
نماز
صدقہ
حج
اچھے اخلاق
Previous
Skip
Next
Question # 6
کوئی انسان اپنا رزق پورا کیے بغیر نہیں.
Choose an answer
چھوڑے گا
جیے گ
مرے گا
بوڑھا ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سائل کو سب کچھ عطا کرکے خود پانی سے روز افطار کرلیا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اصلاح احوال کےلیے وقتا فوقتا صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو بھیجتے رہتے تھے.
Choose an answer
یمن کی طرف
منیٰ کی طرف
حجون کی طرف
طائف کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی کی زات کے علاوہ کسی اور زات اور شخصیت میں اللہ تعالی جیسی صفات ماننا اور اعتقاد رکھنا ہے.
Choose an answer
افعال میں شرک
زات میں شرک
صفات میں شرک
ربوہیت میں شرک
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہمیں دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے سے پہلے
Choose an answer
سلام کرنا چاہیے
اجازت طلب کرنی چاہیے
بات چییت کرنے چاہے.
گفت گو کرنی چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس قبیلہ میں پرورش کےلیے چار سال تک آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسم رہے.
Choose an answer
بنو نضیر
بنو عباس
بنو سعد
بعن تمیم
Previous
Skip
Next
Back