More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شمائل کے لغوی معنی ہیں.
Choose an answer
طبیعت
عادت
سیرت
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
فاتح خیبر ہیں.
Choose an answer
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت بشیر بن براء رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیم کے لیے گزارش پر رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
Choose an answer
بیت اللہ شریف آجانا
تم تعلیم یافتہ ہو
دارارقم میں آجانا
تم بہت چھوٹے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
عبادات کا جامع تصور انسان کی پوری زندگی کو ڈھال دیتا ہے.
Choose an answer
مشقت سے
راحت سے
عبادت سے
ًًمحنت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہمارے سامنے ابلاغ کے نمونے ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قریبی ساتھیوں کو تبلیغ دی.
Choose an answer
ایک سال
دوسال
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
بابا فرید گنج شکر رح کی ولادت ہوئی.
Choose an answer
550 ہجری
555 ہجری
560 ہجری
569 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 8
بعض لوگ تقدیر کے حوالے سے شکوک و شبہات کا انکار ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
دولت کی وجہ سے
شہرت کی وجہ سے
علم کی وجہ سے
لاعلمی کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
شیخ محدث عبدالحق دہلوی رح کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1642
1644
1646
1648
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک دوسرے کو لازم ہیں.
Choose an answer
آخوت اور عدل
فکر آخرت اور خشیت الہیٰ
صبر اور تقویٰ
مساوات اور شکر
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عمر پائی.
Choose an answer
60 سال
65 سال
70 سال
75 سال
Previous
Skip
Next
Back