More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی.
Choose an answer
دس ہجری
بارہ ہجری
چودہ ہجری
اٹھارہ ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
تمام انسانوں کو قانونی لحاظ سے یکساں اور برابر حیثیت کے حامل ہونا کہلاتا ہے.
Choose an answer
اخؤت
مساوات
صبر
عدل
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان کو عملی زندگی میں صبر کرنا سکھاتا ہے.
Choose an answer
جہاد
روزہ
عدل
شکر
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے.
Choose an answer
حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی.
Choose an answer
نور سے
ہوا سے
مٹی سے
آگ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک فرد کا مسلمان ہونا بہتر ہے
Choose an answer
سفید اونٹوں
سرخ اونٹوں سے
سفید گھوڑوں سے
سرخ گھوڑوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خواہشات کی زیادتی کو کہا جاتاہے.
Choose an answer
حرص
حسد
چغلی
غیبت
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایمان کے بنیادی عقائد میں سے ہے.
Choose an answer
نماز
روزہ
زکوۃ
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے.
Choose an answer
شعبان 2 ہجری کو
شعبان 3 ہجری کو
شعبان 4 ہجری کو
شعبان 5 ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
عرب کے دستور کے مطابق غنیمت کا جو حصہ امام یا بادشاہ کے لیے مخصوس ہوتا تھا اسے کہا جاتا ہے.
Choose an answer
رقیہ
ہدیہ
سمیہ
صفیہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
سب سے بہترین کھانا ہے.
Choose an answer
ولیمے کا
عقیقے کا
محنت کی کمائی کا
دعوت کا
Previous
Skip
Next
Back