More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حدیث کے مطابق تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
ایک جسم کی مانند
ایک درخت کی مانند
ایک پہاڑ کی مانند
ایک چٹان کی مانند
Previous
Skip
Next
Question # 2
حج ہر عاقل ، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں فرض ہے.
Choose an answer
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
Previous
Skip
Next
Question # 3
دل جوئی کے لیے صدقات دئے جاتے ہیں.
Choose an answer
امرا کو
غریبوں کو
قبائلی سرداروں کو
معاشرے کے بااثر افراد کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
حقوق کی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
چار
چھے
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
عورتوں میں سب سے پہلے ایمان لائیں.
Choose an answer
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
امام غزالی عظیم الشان درس گاہ کے سربراہ تھے.
Choose an answer
جامعتہ الازھر
جامعہ ملیہ
جامعہ نعمانیہ
مدرسہ نظامیہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حج فرض ہوا.
Choose an answer
چھے ہجری کو
سات ہجری کو
آٹھ ہجری کو
نو ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
بدگمانی سے بہت زیادہ بچو بے شک بعض گمان ہیں.
Choose an answer
فضول
گناہ
دھوکا
جھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے.
Choose an answer
ابو عبیداللہ
ابو عبدالرحمٰن
ابو طلحہ
ابو عبیداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسمانی لحآظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
مریض
یتیم
مسکین
معذور
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو قرار دیا .
Choose an answer
جنتی نوجوانوں کا بھائی
جنتی نوجوانون کا دوست
جنتی نوجوانوں کا سردار
جنتی نوجوانوں کا استاد
Previous
Skip
Next
Back