More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
القسط سے مراد ہے.
Choose an answer
پل صراط
جنت
انصاف
جہنم
Previous
Skip
Next
Question # 2
حدیث مبارک کے مطابق سب سے جھوٹی بات ہے.
Choose an answer
چغلی
غیبت
تہمت
بدگمانی
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ عاطفت میں رہے.
Choose an answer
5 سال
تقریبا 7 سال
9 سال
11 سال
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت شیخ احمد سرہندی کی پیدائش ہوئی.
Choose an answer
1564 عیسوی میں
1566 عیسوی میں
1567 عیسوی میں
1568 عیسویں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا یزیدی فوج سے سامنا ہوا.
Choose an answer
میدان عرفات میں
میدان بدر میں
میدان کربلاً میں
ًمیدان احد میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ سے فتح مکہ سے پہلے کس حکمت عملی کے بارے میں بھول ہوئی.
Choose an answer
معاشی
تعلیمی
معاشرتی
جنگی
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت مجدد الف ثانی رح کا انتقال ہوا.
Choose an answer
1624
1625
1630
1635
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عبداللہ کا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ ہے.
Choose an answer
والد کا
دادا کا
نانا کا
چچا کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
امام غزالی عظیم الشان درس گاہ کے سربراہ تھے.
Choose an answer
جامعتہ الازھر
جامعہ ملیہ
جامعہ نعمانیہ
مدرسہ نظامیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے مسلمانوں کو اپنانا ہوگا.
Choose an answer
کفایت شعاری
سخاوت
اتحاد ملی
صبر وتحمل
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی.
Choose an answer
پندرہ ہجری
بیس ہجری
بائیس ہجری
پچیس ہجری
Previous
Skip
Next
Back