More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلام قبول کرنے کے وقت حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک لگ بھگ تھی.
Choose an answer
سات سال
آٹھ سال
نوسال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے.
Choose an answer
غور کر
یاد کر
پڑھ
لکھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
سلامتی اور امن والی رات ہے.
Choose an answer
شب برات
شب معراج
شب قدر
شب جمعہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ خندق میں بڑے بڑے قبیلوں کے لوگ شامل تھے.
Choose an answer
شام
عرب
عراق
ایران
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کب پید اہوئے.
Choose an answer
538 ہجری
539 ہجری
540 ہجری
541 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 6
صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا.
Choose an answer
ہجرت کے پانچویں سال
ہجرت کے چھٹے سال
ہجرت کے آٹھویں سال
ہجرت کے دسویں سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
سب سے پہلے نبی ہیں.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو نقد درہم بھجوادییے.
Choose an answer
دو ہزار
چار ہزار
سات ہزار
دس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزہ میں شکست کےبعد بنو قیقاع کے لوگ چلے گئے
Choose an answer
شام
خیبر
فلسطین
مکہ مکرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
عملی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 11
رمضان المبارک میں نیکی کے ثواب کو بڑھا دیا جاتا ہے.
Choose an answer
چالیس گنا
پچاس گنا
ساٹھ گنا
ستر گنا
Previous
Skip
Next
Back