More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے
Choose an answer
164 ہجری
165 ہجری
166 یجری
167 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
کوئی نیکی یا عبادت لوگوں کو دکھانے کے لیے انجام دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریاکاری
کفایت شعاری
رواداری
خود داری
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی کے نیک بندے خرچ کرتےہیں.
Choose an answer
لاپروائی کے ساتھ
خوب زیادہ
بہت کم
اعتدال کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
طارق بن زیاد نے کتنی برابر فوج کی دینی و فوجی تربیت کی.
Choose an answer
چار ہزار
پانچ ہزار
سات ہزار
آٹھ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ الاعراف
سورہ الانعام
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا.
Choose an answer
خندق کھود نے
باررودی سرنگیں کھودنے
دیوار بنانے
لڑنے
Previous
Skip
Next
Question # 7
علم سیکھنے والے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
استاد
معلم
متعلم
اتالیق
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنازے میں شرکب کا مقصد ہے.
Choose an answer
مغفرت
زندگی کی حقیقت
موت کی یاد
بیماری کا آحساس
Previous
Skip
Next
Question # 9
حدیبیہ کے معاہدے کی مدت طے ہوئی تھی.
Choose an answer
سات سال
آٹھ سال
نو سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام سے پہلے معمولی باتوں پر لڑپڑتے تھے.
Choose an answer
عرب کے لوگ
عراق کےلوگ
مکہ کے لوگ
شام کے لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 11
چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا.
Choose an answer
بنو مخزوم
بنوتمیم
بنو عدی
بنو امیہ
Previous
Skip
Next
Back