More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہمیں دعا مانگنی چاہیے.
Choose an answer
صرف اپنے لیے
صرف دوسروں کے لیے
ساری انسانیت کے لیے
صرف گناہ گاروں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
صلح حدیبیہ کی تحریر اعتراض کرنے والے کا نام ہے.
Choose an answer
سہیل بن عمرو
عمرو بن العاص
عمر بن عبداللہ
عثمان بن ولید
Previous
Skip
Next
Question # 3
نازل ہونے والی چھوٹی کتابوں کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ایات
صحیفے
سورتیں
آحادیث
Previous
Skip
Next
Question # 4
منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کے قبیلے کانام تھا.
Choose an answer
بنواوس
بنو خزرج
بونظیر
بنو قریطہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
امام بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ پید اہوئے.
Choose an answer
بخارا میں
بغداد
خراسان میں
مدینہ منورہ میں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کی عمر تھی.
Choose an answer
چھے سال
سات سال
آٹھ سال
نو سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی.
Choose an answer
240 ہجری
241 ہجری
242 ہجری
243ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک خوبی بیان کی گئی ہے.
Choose an answer
تیراندازی
مہمان نوازی
خطآبت
گھڑ سواری
Previous
Skip
Next
Question # 9
مدینہ منورہ میں یہودیوں کے قبائل آباد تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
صلح کا مہینا ہے.
Choose an answer
محرم
صفر
رمضان المبارک
شوال
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا.
Choose an answer
خندق کھود نے
باررودی سرنگیں کھودنے
دیوار بنانے
لڑنے
Previous
Skip
Next
Back